⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
صوابی موٹروے ٹول پلازہ کے مناظر پارٹی کا حقیقی اثاثہ یہی نوجوان ہیں۔
زبردست
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
یہ خیبرپختونخوا کی نہیں بلکہ دارالحکومت اسلام آباد کی سڑکیں ہیں پارٹی کا حقیقی اثاثہ یہی نوجوان ہیں۔
ٹی ٹی پی کچھ عرصے سے عوامی مقامات پر حملوں سے گریز کررہی ہے۔ مذہب اور فرقے کی بنیاد پر حملہ کرنے والا یہ گروہ یا تو کُرم سے اترا ہے یا پھر یہ وہی گروپ ہے جسے پاک فوج بلوچ علیحدگی پسندوں کے خلاف بلوچستان میں استعمال کرنا چاہتی ہے ، افغانستان میں افغان طالبان کے خلاف اور پختونخواہ میں ٹی ٹی پی کے خلاف۔
قوی امکان ہے کہ یہ دھماکہ ایک بار پھر پاک فوج کا پھیلایا ہوا کولیٹرل ڈیمج ہے۔
دشمنوں میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے پہلے صرف پی ڈی ایم اور ففتھیئے تھے اور اب قبر پرست بھی شامل ہو گئے ہیں۔
کہتے ہیں کہ جب سارے مل کر ایک بندے/ بندی کی طرف تیر برسانا شروع کر دیں تو مطلب ہے کہ وہ سچ بول رہا/ رہی ہے۔
میرے اکاؤنٹ کی ریچ ختم کر دی گئی ہے اور آپ کا ایک ری پوسٹ اور کمنٹ میرے لیے بہت بڑی مدد ہو گی۔
عمران خان زندہ باد
بہت زیادہ رپورٹنگ کی وجہ سے میرے اکاؤنٹ کی ریچ تقریبا ختم ہو گئی ہے میری اپ سب سے گزارش ہے کہ میری اس پوسٹ کو ری پوسٹ بھی کر دیں اور کمنٹ بھی کر دیں ۔۔۔تاکہ وینٹیلیٹر پر بڑا اکاؤنٹ تھوڑا جی اٹھے
#BlockAbusiveAccounts