@Sughrasadafdr میم آپکی بات جزوی طور پر درست ہے, جنوبی پنجاب کا فنڈ اٹھا کر پنجاب خاص طور پر لاہور
میں لگایا جاتا رہا ہے۔وہاں کے وزیر یا ایم این اے، ایم پی اے کام نہیں کرتے تو اس کا بھی چیک اینڈ بیلنس صوبائی حکومت کو رکھنا چاہئے۔اور پھر سب سے اہم یہ کہ بلدیاتی الیکشن نہ کروانا بھی ناانصافی ہے۔
@thinkffb وہاں بریڈ اور انڈے کی قیمت کتنی ہے؟ وہاں پر کیپٹا انکم اور ریزروز کتنے ہیں ؟ وہاں بے روزگاری کی شرح کتنی ہے؟
جنگ کے دوران جب قیمت بڑھی تو آپ نے پوسٹ کیوں نہیں لگائی کہ پاکستان میں تیل سب سے مہنگا ہے؟
@FayyazCanada ڈنمارک میں ایک انڈہ اور ایک بریڈ کتنی کی ہے؟ ڈنمارک کا پر کیپٹا انکم، جی ڈی پی، ریزرزو کتنے ہیں؟ اور بے روزگاری کی شرح کتنی ہے؟ لوگوں کو اتنا بے وقوف کیوں سمجھتے ہیں آپ۔
@Atifrauf79 تم یوتھیوں سے بھی آگے کی کوئی قوم ہو۔ ان ملکوں کا پر کیپٹا انکم کتنا ہے؟ وہاں بے روزگاری کی شرح کتنی ہے؟ جی ڈی پی کتنا ہے؟ ریزروز کتنے ہیں؟ ڈالر کے ساتھ کرنسی کی کتنی ویلیو ہے؟ بجلی اور گیس ریٹ کیا ہیں؟
انٹرنیشنل مارکیٹ میں جب پٹرول 100 ڈالر فی بیرل تھا تو پاکستان میں فی لٹر 150 روپے تھا۔ اب جںکہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں 74 ڈالر فی بیرل ہے تو پاکستان میں 299 روپے فی لٹر ہے😄