|Peace Lover|Islam|Quran|Hadith|Sports|Cricket|Politics|Imranist|Love Designing|Traveling|Nature Lover|Poetry|Photography|Technology|🦋Follow Me If You Can 😜🦋
The Prophet Muhammad Peace and Blessings Be Upon Him used to recite this Dua!
Our Lord! Grant us good in this world and good in the hereafter, and save us from the chastisement of the fire
#Al_Quran [2: 201]
MashAllah captured earlier today 🕊
ہمارادین پردےکا حکم دے،اسلام فحاشی اور بےحیائی پر بھی بڑا واضح،وزیراعظم نےپردے،فحاشی اور ریپ کےآپسی تعلق کی بالکل صیح نشاندہی کی،ایک بیان پر سیخ پا ہونےوالےکاش فرانس،سوئٹرزلئنڈ سمیت ان 6انسانی حقوق کےچمپئین یورپی ملکوں پر بھی اتنا ہی سیخ پا ہوتےجہاں حجاب پر زبردستی پابندی لگادی۔۔
I do not think it is too radical an idea to say that keeping teeth in your mouth should not be a luxury. Medicare must be expanded to include dental care, eyeglasses, and hearing aids.
شہید انسپکٹر عمران عباس کےبیٹے ابراہیم اور احمد سی پی او محمد احسن یونس سے ملنے اُن کے آفس آئے۔
یہ بچےراولپنڈی پولیس کیلئےانتہائی محترم ہیں کہ انکےوالد انسپکٹر عمران عباس اور دادا سب انسپکٹر محمد عباس دونوں ہی راولپنڈی پولیس میں فرائض کی ادائیگی کےدوران شہادت کےمرتبےپرفائزہوئے۔
شہباز شریف کو لاہور ایرپورٹ پر روک دیا گیا ۔۔ اب ہفتے یا اتوار کے دن لاہور ہائیکورٹ لگنے کے قوی امکانات ہیں ۔۔ کسی نے کیا خوب بات کی ہے فیملی ڈاکٹر ، فیملی وکیل کے بعد آپ فیملی جج بھی دستیاب ہیں صرف شریف فیملی کے لئے ۔
ڈھائی لاکھ ٹویٹ ہوئے ہیں انڈیا سے آج اسی موضوع پر۔ کوئی 12کے قریب جرنلسٹ جو آج انڈین ایجنڈا پر ٹویٹ کر رہے۔مقصد صرف ایک پاکستان میں فساد پھیلانا۔انتہا پسندی پھیلانا۔ماضی میں بھی یہ یہی کرتے آئے ہیں۔ انہیں اگنور کریں۔وطن عزیز میں ہر صورت امن قائم کرنا۔ایسی سازشوں کو ناکام کر کے
جس طرح ملک میں آکسیجن کا استعمال تیزی سے بڑھ رہا ہے حکومت کو سٹیل ملز میں موجود آکسیجن پلانٹ فوراً چالو کرنا چاہیے.. یہ آکسیجن پلانٹ 15 ہزار کیوبک میٹر فی گھنٹہ پیداوار دے سکتا ہے
اللہ نہ کرے پاکستان میں آکسیجن کی کمی ہو.. احتیاطاً اس بند پلانٹ کو چلانے میں کوئی حرج نہیں
مریم نواز کہتی تھیں کہ میری لندن تو کیا پاکستان میں کوئی جائیداد نہیں، پھر انکی چودہ سو ایکڑ زمین نکل آئی اور جب نیب حساب مانگتا ہے تو یہ اس کو جاکر پتھر مارتی ہیں۔۔ اعتزاز احسن
If you paid $120 for a pair of Nike Air Force 1 shoes, you paid more to Nike than it paid in federal income taxes over the past 3 years, while it made $4.1 billion in profits and Nike's founder, Phil Knight, became over $23 billion richer. Yes. We must #TaxTheRich.
Kylie Jenner, who makes $19K/hr asking for $$$ from her fans to help her make up artist pay for a $60,000 surgery, is an excellent example of why we need universal healthcare. Even billionaire employers like Kylie and Walmart aren’t willing to pay for their employees' healthcare.