Certified International Real estate Broker. Having more then 18 Years of Work experience including 12 years in International and local real estate Industry.
کل کون کون پی ٹی آئی کے ان لائن جلسے میں شرکت کر رہا ہے اپنا نام اور اپنے شہر کا نام کمنٹ میں لکھیں ۔۔۔17دسمبر پورے نو بجے آپ لوگ کل اپنے کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے پی ٹی آئ کے افیشل اکاؤنٹ کے ذریعے اس جلسے میں شرکت کریں
#حقیقی_آزادی_آنلائن_جلسہ
بینک الفلاح نے فلسطین کے مسلمانوں کے لیے عطیات کو جمع کرنے سے انکار کر دیاہے ۔۔۔!
میں آج سے بینک الفلاح کا مکمل بائیکاٹ کرتا ہوں ۔۔۔!
میں نے اپنے سارے پیسے نکلوانے کے بعد آج ان کو ایپلیکیشن دے دی ہے ۔۔۔۔۔!
کہ میرا اکاؤنٹ بند کیا جائے۔۔!
#BoycotteBankAlFalah