دِلبری ٹھہرا زبانِ خلق کھلوانے کا نام
اب نہیں لیتے پری رُو زُلف بکھرانے کا نام
اب کسی لیلیٰ کو بھی اقرارِ محبوبی نہیں
اِن دنوں بدنام ہے ہر ایک دیوانے کا نام
فیض
#اپنی_زبان_اُردو
میں راولاکوٹ، ہجیرہ اور دھیرکوٹ کے لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنھوں نے آج ایک مرتبہ پھر جے کے ایل ایف کی کال پر ان شہروں میں پاکستانی وزرا اور دیگر سیاسی رہنماوں کی آمد پر بھرپور احتجاج کیا۔
#ElectionBoycottAJK2021
فرضیتِ جہاد
٭ جہاد کی شرائط ﴿۱۔ مسلمان ہونا ۲۔ مرد ہونا ۳۔ آزاد ہونا ۴۔ عاقل ہونا ۵۔ بالغ ہونا ۶۔ استطاعت ہونا ﴿معذور پر فرض نہیں﴾
٭ اہدافِ جہاد ﴿کفر کی طاقت کا توڑ، مسلمانوں اور مساجد و عبادت گاہوں کا تحفظ، غلبۂ اسلام وغیرہ﴾
اللہ پاک سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
@i_m_hamzaabbasi@Masood__Khan@KhalidW65489582 کیامثبت کیا منفی سب سمجھ رہے ہیں یہ اگر کچھ دم خم رکھتے تو اغیار سے ملکر وطن کے ٹکڑے ناکرواتے اور پھر دلایل نا دیتے کے گلگت صوبہ بن جاے تو مسلہ کشمیر پر کوی فرق نہیں پڑھے گا ڈوب مرنے کا مقام ہے ویسے