‼️کےپی حکومت ماڈل ٹاؤن قتلِ عام کے ملزم رانا ثناءاللہ کی دھمکی کو ہلکا نہ لے۔ جیسے بھٹو دور میں ولی خان لیاقت باغ راولپنڈی کے جلسہ سے پشتونوں کی لاشیں لے کر واپس گیا تھا، خدانخواستہ ویسے مریم نواز دور میں علی امین گنڈاپور کو اٹک پُل سے پشتونوں کی لاشیں لے کر واپس نہ جانا پڑے۔
@AliAminKhanPTI@GovernmentKP
@LambarOfficial Sir two more important points
1.Diyat can't be given by influencing or pressurizing.
2.Diyat amount must be minimum equal the price of 100 camels.
فیض حمید اصل میں کے پی حکومت چلا رہا تھا۔فیصل واوڈا
فیض حمید تحریک انصاف کا سوشل میڈیا چلا رہا تھا۔ منیب فاروق
فیض حمید اڈیالہ جیل چلا رہاتھا۔خواجہ آصف
فیض حمید فارن فنڈنگ پی ٹی آی کی کروا رہا تھا۔ عظمی بخاری
فیض حمید عدالتوں میں کیسز ریلیف دلوا رہا تھا, عطا تارڑ۔
فیض حمید طالبان کو چلارہاتھا۔۔اسحاق ڈار
تو پھر یہ بھی بتا دو کہ ایبٹ آباد والا ڈاکٹر کون چلا رہا تھا؟؟؟؟
↔️ Salman Akram Raja — Secretary General of one of the biggest political parties in the world
↔️ Qazi Faiz Isa — Scrambling for an extension after being an accessory in one of the biggest election frauds in history
Different levels to this game 😏
BREAKING🚨 Israeli forces just bombed tents full of displaced civilians in Khan Younis… 20 tents, 40 dead, 80 injured and the majority women and children…
THIS IS A GENOCIDE…🇵🇸💔
PTI supporters, never, under any circumstances doubt the following:
🔥 Ali Amin Gandapur
🔥Murad Saeed
🔥Hammad Azhar
🔥Salman Akram Raja
🔥Omar Ayub
🔥Shibli Faraz
میری بان مانیں گے تو انشا اللّٰہ کبھی مایوسی نہیں ہو گے
Former Prime Minister Imran Khan is currently incarcerated without due process, a blatant attack not just on him, but on the very foundations of justice, democracy, and the rule of law!
We must continue to raise our voices against this #UndeclaredMartialLaw in Pakistan. We must hold the perpetrators accountable and push them to #ReleaseImranKhan
پاکستان کے سابق وزیر اعظم، ایک نامور آکسونیئن، آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے انتخاب میں حصہ لے رہے ہیں، جو ایک تاریخی اقدام ہے کیونکہ وہ پہلے رہنما ہوں گے جو سیاسی مقدمات میں ایک سال سے زائد عرصے سے غیر قانونی طور پر قید رہنے کے باوجود اس طرح کے باوقار عہدے کے لئے امیدوار کے طور پر نامزد ہیں، 28 سال سے زائد عرصے پر محیط سیاسی جدوجہد، اور پاکستان کے واحد ورلڈ کپ جیتنے والے کپتان کے طور پر ایک کمال کرکٹ کیریئر کے ساتھ ساتھ ملک کے پہلے کینسر ہسپتالوں کے بانی اور پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے قائد اور بانی ہونے کے طور پر، وہ ایک بلند پایہ شخصیت اور بہترین امیدوار ہیں۔ پاکستانی قوم کو اس عظیم پاکستانی، عمران خان کے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے امیدوار کے طور پر نامزد ہونے پر فخر ہے!
#AbbaForChancellor
#سیاسی_استحکام_عمران_خان
رائن گریم اور مرتضی حسین نے واشنگٹن سے ایک سٹوری بریک کی ہے، یہ کہتے ہیں کہ پاکستانی فوج میں حاضر سروس افسران کی ڈیوٹی لگی ہے کہ وہ سوشل میڈیا کے فیک اکاؤنٹس بنائیں اور ان کے ذریعے اپنی ڈیوٹی کے دوران، وہ ان ٹویٹر اکاؤنٹس سے ججز، وکلاء، سیاستدانوں اور دوسرے لوگوں کو، جو ان کی رائے یا پالیسیز کے خلاف ہوں، ان کے خلاف ٹویٹ کرتے ہیں۔ انہوں نے کلیم کیا ہے کہ اس سلسلے میں ان کی بات چیت ہوئی ہے ایسے افسران سے جنہوں نے بتایا کہ یہ ان کے حلف کی خلاف ورزی ہے، لیکن کیونکہ انہیں احکامات دیے گئے ہیں، تو انہیں مجبوراً یہ کام کرنا پڑتا ہے، یہ ان کا کلیم ہے.
شہباز گل
#UndeclaredMartialLaw
@SHABAZGIL
Mainnet Date Announcement! 🎉
We are thrilled to share the date for our mainnet launch.
The date will be 🥁
September 20th 💪
This post has more info as well as more about the additional features that will be included and why 👇
https://t.co/gqZUesyCCM
آنے والے دنوں میں لاہور بتائے گا کہ اسے کیوں زندان لاہور کا شہر کہا جاتا ہے،یہی لاہور خان صاحب کی رہائی کی اس تحریک کا آغاز کرے گا جو تاریخ رقم کرے گی،لاہور کے سرپرائز تیار ہیں،لاہور کے سینئیر وائس پریذیڈنٹ کے لیے مجھ پر اعتبار کرنے پر اپنے لیڈر خان صاحب کا مشکور و ممنون ہوں،کروڑوں عوام کو گواہ بناکر اللہ کو حاضر و ناظر جان کر حلف لیتا ہوں کہ اپنے فرائض ایمانداری و دیانتداری سے سر انجام دوں گا عوام اور خان صاحب کو کبھی مایوس نہیں کروں گا انشااللہ
ن لیگ بس اتنا پتہ کر لے کہ اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 1 سے اعظم سواتی کو کون اندر لیکر گیا تھا تو سمجھ لگ جائے گی کہ شاید قسمت ان سے روٹھ چکی ہے ۔ صدیق جان
@SdqJaan
https://t.co/J1gg85l46r