کشمیر میں انقلاب آچکا ہے!!🔥
جو لوگ India کی ویڈیوز بار بار شئر کر رہے تھے وہ کشمیریوں کی یہ ویڈیوز شیئر کیوں نہیں کرتے؟؟
کشمیری اپنا حق لیں کر دم لیں گے!!
ذہنی مریض عاصم لاء میں آزاد کشمیر میں سیکورٹی فورسز کی جانب سے شہریوں کے گھروں پر زبردستی قبضہ کر کے مورچے قائم کیے گئے اور پرامن مظاہرین پر بڑے کیلیبر کے ہتھیاروں سے براہِ راست فائرنگ کی گئی۔
گزشتہ روز رینجرز اور سیکورٹی فورسز کی اس بے رحمانہ فائرنگ کے نتیجے میں 20 سے زائد پرامن مظاہرین شہید اور درجنوں شدید زخمی ہو چکے ہیں۔
افسوسناک امر یہ ہے کہ اس نازک صورتحال میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی عوام کے حقوق کے ساتھ کھڑے ہونے کے بجائے اسٹبلشمنٹ کی کٹھ پتلی کا کردار ادا کر رہی ہیں اور دھاندلی زدہ انتخابات کی آڑ میں اقتدار کا جشن منانے میں مصروف ہیں۔
#KashmirUnderFascism
#RightsMovementAJK
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
#گولی_کیوں_چلائی
#PAKWatch🇵🇰: Today, THOUSANDS protested in Kashmir against the CORRUPT PAKISTANI GOV'T'S ACTIONS.
IT'S TIME FOR FIELD MARSHAL MUNIR TO TAKE THE EXIT DOOR.
PAK = MILITARY RUNS THE SHOW = 3RD WORLD.
FREE IMRAN KHAN.