@KhawajaMAsif You are brainless spinless person Mr Defense Minister , if anyone is living in our country it is a occasion of pride for this nation irrespective of their nationality but you don't have guts z you are a shame for this nation
@AzazSyed ہلاک کیاگیا؟ کیا یہ مناسب الفاظ ہیں، کس کی بولی بول رہے ہو اعزاز لفافی۔ عصر یزید میں حسینی شہید ہوتے ہیں ہلاک وہ ہوتے ہیں جو دوسروں کی جنگ میں سہولت کار بن جاتے ہیں
@shoaib30000@KhawajaMAsif It's the duty of soldiers and armed forces to protect the nation ، they have been hired for this purpose,they are being paid for this, what else is their job?
@Aaj_Urdu بھارت چھ جگہوں کو ٹارگیٹ کر گیا، معصوم لوگ جانبحق ہوگئے ، اب بھی ڈرون طیارے بیج رہا ہے ، دو دن گزر گئے صرف جذباتی نعروں اور باتوں کے علاؤہ کہیں جواب نہیں دیا گیا۔۔یہ کیسی تیاری ہے؟
@atifthepoet توقیر صاحب ، کسی بھی سیاسی جماعت کو عسکری قوت سے اقتدار میں نہیں آنا چاہئے ، فوج دفاعی ادارہ ہے ان کا۔ کام بارڈر پہ ہے، نواز شریف اور زرداری فوجیوں کے سہارے عوام کی مینڈیٹ کو سبوتاژ کرکے جوتے چاٹتے اقتدار حاصل کر چکے۔۔اس حوالے سے آپ خاموش ہیں؟ اس خموشی کو کیا سمجھے ؟
@MonaChaudhryy قاید اعظم یونیورسٹی میں جو پروگرام ہونے والا ہے وہ ڈاکٹر عبدالسلام کی نیوکلیئر فزکس میں خدمات کے حوالے سے ہے نہ کہ ان کے عقیدے کے بارے میں۔
ان جیسے صاحبان جو ذہنی طور پر توانا نہیں ہوتے ہر چیز میں مذہب مسلک کو گھسیٹ لے آتے ہیں شرم ان کو کھبی نہیں اتی۔