سعودیہ میں تھا تو اس ڈر سے باپ کے جنازے پر نہیں آیا کہ کہیں دوبارہ جیل میں نا ڈال دیں ۔۔
لندن میں ہے تو دوبارہ اس ڈر سے ماں کے جنازے پر نہیں آرہا کہ دوبارہ جیل میں ڈال دیں ۔۔
شیر ایسے تو نہیں ہوتے جی
یہ سنئے اپوزیشن رہنما کرونا سے بچاو کی کیا تجویز کرتے تھے. وہ کہتے کے دیہاڑی دار کی روزی چلی جائے یا سفید پوش کی امدنی، لوک ڈاؤن پھر بھی کرنا چاہیے. آج کہتے ��یں کی عوام کی روزگار چھن جائے یا زندگیاں خطرے میں پڑیں، سیاست نہیں روکے گیں. ابھی بھی وقت ہے، فہم و فراست سے فیصلہ کریں
ظلم کی انتہا ہے
8 سال کے بچے الہام کو والد کرنٹ سے مارتا ہے اگر وہ کوئی چٹائی بیچ کر نہ آئے۔
حکومت کو چاہیئے کہ ان کے والد کو گرفتار کریں اوراسےسخت سےسخت سزا دے۔ ایسا ظلم تو کوئی دشمن کےبچےکا ساتھ بھی نہ کریں جو ایک باپ اپنےکم عمر بچے کے ساتھ کر رہا ہے
ایک چینل پر خبر چلی کہ سادہ کپڑوں میں ملوث اہلکار کسی سے ہدایات لے رہا ہے۔ یہ سب مل کر ماموں بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اصل میں یہ سادہ کپڑوں میں مہبوس شخص کسی ادارے کا اہلکار نہیں۔ بلکہ جھوٹی باجی مریم کا اپنا گارڈ ہے۔ کتنا جھوٹ اور بولو گے آپ لوگ
ہٹے کٹے نوازشریف کو آج یوں ٹی وی پر بڑھ بڑھ کر باتیں کرنے کے بعد اس جج کو جس نے کہا تھا کہ "میاں صاب ک�� زندگی کی کون ضمانت دے گا" کو آج اخلاقاً مر جانا چاہیے
جن ججوں نے اس چور کو ضمانتیں دی اور باہر بھجوایا، اس خطاب کے بعد ان سب پر مقدمہ بننا چاہیے
#چورٹویٹرپراگیا
Heartiest congratulations to H.E Nahyan bin Mubarak Al Nahyan on assuming his responsibility as Minister of UAE Govt. Wishing a great success as ever before. Prayers from @Akhuwat, the largest interest free program in the world, Alhamdulillah. Waiting for your visit to #Pakistan.
لگتا ہے شوباز کو کورونا نیب کی پیشی پر نہیں اس اینکر کی وجہ سے لگا ہے جس کے ساتھ پچھلے پانچ سال سے قربتیں ہیں جب سے شوباز شریف واپس آیا ہے وہ اینکر اسلام آباد چھوڑ کر لاہور منتقل ہوچکی تھی کچھ دن پہلے اسے کورونا ہوا پھر شوباز کو ہوگیا
کرپشن ہوئ ہے میں تسلیم کرتا ہوں لیکن یہ میرے بچوں نے کی ہے!
تسی اتنے معشوم تھے کہ آپ کو پتہ ہی نہی چلا!
نیب سے درخواست کی کہ یہ کیمرہ بند کرو، مجھے تنگ کر رہا ہے
یہ کیسے لوگ ہیں ملک کو لوٹتے بھی ہیں اور ساتھ میں جھوٹ بھی بولتے ہیں.
شہباز شریف
دنیا کے کسی کافر نے پلازمہ نہیں بیچا
لیکن پوری دنیا کو کافر کہنے والے پلازمہ
بیچ رہے ہیں ۰۰۰۰مدینے میں مرنے کا شوق
اور جنت کے طلب گار ۰۰
زندہ باد پاکستانیوں ۰۰۰