“صاحبزادہ حامد رضا کے گھر اور مدرسے پر غیر قانونی چھاپے کی سختی سے مذمت کرتا ہوں۔ اردلی حکومت ایک جانب مذا��رات کا ڈھونگ رچا رہی ہے اور دوسری جانب انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔ ہم اس چھاپے کے بعد مذاکرات کا عمل فوری طور پر روک رہے ہیں۔ مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان اور ہمارے اتحادی کے گھر پر چھاپہ ہماری مذاکراتی کمیٹی پر حملہ ہے۔ اس دوغلے پن اور بدنیتی پر مبنی مذاکراتی عمل سے کوئی خیر برآمد نہیں ہو سکتی-
میں نے اپنی جماعت کو ہدایت جاری کی ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کو پاکستان میں قانون کی حکمرانی، جمہوریت کی بقا اور انسانی حقوق کی پابندی کی خاطر اعتماد میں لیں۔ ہم اس جعلی حکومت کے خلاف گرینڈ قومی ایجنڈا پر کام کر رہے ہیں۔پاکستان میں ہر جانب عدم استحکام کے ڈیرے ہیں۔
بلوچستان میں دہشتگردی پنپ رہی ہے اور وہاں کے مسئلے کا کوئی سیاسی حل نہیں نکال رہا۔ بلوچ گمشدہ افراد کا مسئلہ بہت سنجیدہ ہے جس کے لیے ماہ رنگ بلوچ اپنی آواز بلند کر رہی ہیں بلوچستان والا حال اب پورے ملک کا ہے، تحریک انصاف کے بھی ��ئی کارکنان لاپتہ ہیں۔ہم اس مسئلے میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں اور عالمی انسانی حقوق کی تنظیموں کے سامنے اس معاملے کو رکھیں گے۔ بلوچستان سمیت ملک بھر میں جب تک عوامی اعتماد پر مشتمل حکومت نہیں لائی جائے گی ، استحکام ممکن نہیں ہے۔
میں اسٹیبلشمنٹ سے اپنی ذات کی خاطر کچھ نہیں مانگتا۔ میں اگر ان سے بات کروں گا تو وہ صرف ملک اور قوم کی بہتری کے لیے ہو گی۔ اصل کنٹرول تو ان کے ہاتھ میں ہے۔باقی سب ان کی کٹھ پتلیاں ہیں جو ان کے اشاروں کی منتظر رہتی ہیں۔
ہمارا مطالبہ ہے کہ سپریم کورٹ یا اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 سینیر ترین جج صاحبان پر مشتمل کمیشن کا قیام کیا جائے تاکہ 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات میں ملوث اصل ذمہ داروں کا تعین ہو سکے۔اس کے بغیر ہمیں کوئی کمیشن قابل قبول نہیں ہے۔
بددیانت افراد کبھی نیوٹرل ایمپائرز کی حمایت نہی�� کرتے۔ جوڈیشل کمیشن کے مطالبے کو مسلسل نظر انداز کرنے کی وجہ یہی ہے کہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ خود نو مئی کے فالس فلیگ اور 26 نومبر کے قتل عام میں ملوث ہے۔ نو مئی کو انہوں نے ��ود چوکیوں سے فوج اور پولیس کو غائب کیا، خود آگ لگائی اور خود سی سی ٹی وی فوٹیج غائب کر کے الزام بے گناہ سیاسی کارکنان پر ڈال دیا۔ 26 نومبر کو بھی ہمارے لوگوں کو شہید اور زخمی کیا گیا اور ہمیں ہی دہشتگرد قرار دیا گیا۔ ہمارے کم از کم 14 لوگوں کو شہید کیا گیا، کئی افراد زخمی اور گمشدہ ہیں، ہزاروں لوگوں کو بے گناہ جیلوں میں ڈال دیا گیا جو جیلوں سے باہر ہیں وہ ضمانت کے لیے کبھی ایک عدالت، کبھی دوسری عدالت کے چکر کاٹ رہے ہیں مگر کوئی ان کی شنوائی نہیں کر رہا۔
ملک ریاض کا حالیہ بیان ہے کہ اگر وہ اپنا منہ کھولیں گے تو بہت سے لوگوں کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ میں ملک ریاض س�� درخواست کرتا ہوں کہ وہ بتائیں پچھلے 30 سال میں کون کون سے ججز ، جرنیلوں اور سیاست دانوں نے ان سے پیسے اور دیگر مالی فوائد حاصل کیے تا کہ قوم کو معلوم ہو سکے کہ کون سے چہرے اس گندگی میں ملوث رہے ہیں۔ یہ سب جو آج بوگس القادر ٹرسٹ کیس پر تنقی�� کر رہے ہیں کتنے دودھ کے دھلے ہیں دنیا کو معلوم ہونا چاہیئے۔
اوور سیز پاکستانیوں کو میرا پیغام ہے کہ اس حکومت کو ترسیلات زر بھیجنا اپنے ہاتھ خون سے رنگنے کے مترادف ہے۔ یہ حکومت اپنے ہی شہریوں کے قتل عام میں ملوث ہے لہذا ان کو ترسیلات زر بھیجنے کا سختی سے بائیکاٹ کریں” - سابق وزیراعظم عمران خان کی وکلاء سے گفتگو
@HamidMirPAK اب اپ کو کھل کر سامنے انا چاہیے اپ جیسے اچھے صحافیوں کی ضرورت ہے پاکستان کو اور پاکستان کی مظلوم عوام کو اپ جرنیلوں کو بے نقاب کر سکتے ہیں
آرمی پبلک سکول پشاور میں شھید ہونے والے بچوں کے لواحقین سپریم کورٹ میں اپنے کیس کی سماعت کے لئیے جلد تاریخ لینے واسطے چکر پر چکر لگا رہے ہیں۔ رجسٹرار سپریم کورٹ انکو کیا بتاتے ہیں؟ خود ہی سن لیں
@voaurdu اپ یہ کر سکتے ہیں لوگوں کے گھر میں چاہیے جو لوگ شہید ہو گئے ہیں اپ اس کے گھر میں جا سکتے ہیں جو زخمی ہیں اس کے اوپر بھی اپ ایک ڈاکومنٹری بنا سکتے ہیں فوری یہی اپ کا فرض ہے اپ صحافت کر رہے ہیں اسے ہمیں خوشی ہوگی
@voaurdu آپ کو چاہئے کہ ان لوگوں کے گھروں تک پہنچیں جنہیں مشین گنوں سے فائرنگ کر کے موت کی نیند سلا دیا گیا
تاکہ عوام کے سوال کو تقویت ملے کہ ⬇️
#گولی_کیوں_چلائی
نومبر 26 کو تحریک انصاف کے اسلام آباد میں ڈی چوک پر مظاہرے کے دوران احتجاج کرنے والے پر فائرنگ سے متعلق متضاد دعوے سامنے آتے رہے ہیں۔ وائس آف امریکہ نے گولی سے زخمی ہونے کے ایک دعویدار کو لیب میں جا کر ان کا معائنہ کروایا۔ لیب کی رپورٹ نے کیا ثابت کیا؟ دیکھیے اس وڈیو میں
#pti
وائس آف امریکہ کی #IslamabadMassacre پر اہم تحقیقاتی رپورٹ:
• تحریک انصاف کے یافس خان کا خود جا کر ایکسرے کروایا تو معلوم ہوا کہ اب بھی گولی ��س کےجسم میں موجود ہے
• لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں 11 گولی لگنےوالے زخمیوں کا علاج ہوا
• پمز اور پولی کلینک نے تفصیلات دینےسےانکار کیا
"بھارت کے وزیر جے شنکر نے صدر ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی۔ اگر عمران خان جیل میں نہ ہوتے تو میرا ماننا ہے کہ وہ اس نہایت اہم تقریب میں مہمانِ خصوصی ہوتے۔ یہ پاکستان کے لیے ایک بڑا نقصان ہے۔ عمران خان کو رہا کریں اور پاکستان کو تباہی سے بچائیں۔"زلمے خلیل زاد
@realZalmayMK #ImranKhan #DonaldTrump
Link : https://t.co/KO3pRCOEIn
عاطف خان صاحب سب سے پہلے آج آپ نے بریفنگ میں عمران خان کو غیر قانونی طریقے سے جس طرح سے جیل میں رکھ کے ٹارچر کیا جا رہا ہے اس کے اوپر بات کرنی ہے
یہ سب سے زیادہ اہم معاملہ ہے
@akhan4pakistan
@MalikRiaz_ If you tell the truth then everyone will know that you will become high in the eyes of your work. The whole of Pakistan will respect you and respect you. You have the complete record of these generals. No one knows better than you. Save the lives of the of mushroom people
This was my decision yesterday and this is my decision today, no matter how much you oppress me, Malik Riaz will not testify!
Doing business in Pakistan is not easy, despite obstacles at every step, 40 years of blood and sweat, by the grace of Allah, the first world-class housing Bahria Town was built in Pakistan. Allah gave me perseverance, and I was able to keep the promises made to my members. Numerous impediments and official blackmailing sometimes created delays in fulfilling promises, but my Allah always helped me live up to my vision for my people. I want to mention it in clear terms that years of blackmailing, fake cases and greed of officers couldn’t deter me, but due to my principle stance of refusing to be a witness (political pawn), I had to move abroad.
For a long time, people wanted the Pakistan brand to be made a world-class brand. Allah Almighty made me the reason for this and BT Properties has been started in Dubai.
The secret of Dubai's development is the vision of His Highness Sheikh Mohammed bin Rashid Al Maktoum and the absence of an institution like NAB.
Today's deplorable press release by NAB is actually a new demand for blackmail. I am resisting, but I am sitting with a storm in my heart. If this breaks, then everyone's illusion will be put into reality. Let's not forget that all the secrets of the last 25/30 years are safe with evidence.
By the grace of Allah, Bahria Town Pakistan became the most successful project and now, by the grace of Allah, BT Properties Dubai will also be very successful.
Mashallah,till now, investors from dozens of countries have come to Dubai and are showing exemplary interest in the BT Properties project. Twenty-five crore Pakistanis should be proud that their company has been chosen for a prestigious project in global competition by the most transparent and honest system in the world. With the determination that our life and death were and will always be for Pakistan, we assure our Pakistani brothers and sisters that we have abided by the laws of every country in the world, including Pakistan, and will always continue to do so.
Malik Riaz will neither be used against anyone nor will be blackmailed by any. God willing, the Dubai project will be successful and will become a symbol of Pakistan throughout the world, including Dubai.
#Pakistan #BahriaTown