فوجی پراڈکٹس کے بائیکاٹ کی مہم سوشل میڈیا پر تیزی سے بڑھتی جا رہی ہے، پاکستان میں کاروبار کے سارے بڑے ادارے فوج خود چلاتی ہے کسی مقامی کمپنی کو کاروبار بڑھانے کا موقع ہی نہیں دیتی اور ہر کاروبار پر قابض ہے، اس مہم کا حصہ بنیں اور دوسرے لوگوں کو بھی آگاہی دیں کہ یہ کون کون سی چیزیں بناتے ہیں، ان کے چند کاروباروں میں فوجی جوس، فوجی دودھ ، فوجی دہی، فوجی کارن فلیکس، فوجی میوزلی، فوجی اوٹس، فوجی ساسیجز، فوجی برگرز، فوجی میٹ بالز، فوجی کوکنگ آئل، فوجی گھی، آٹا چکی وہیٹ فلور، فوجی فریش اینڈ فریز (ایف این ایف) ، فوجی سیریلز، فوجی میٹ، نورپور مصنوعات، خلافت بیوریجز، عسکری بینک، عسکری اسلامی بینک، عسکری سیکیورٹیز، عسکری جنرل انشورنس، عسکری لائف ایشورنس فوجی فاؤنڈیشن، شاہین انشورنس، عسکری کمرشل بینک، فوجی سیمنٹ، عسکری سیمنٹ، ایف ڈبلیو او کنسٹرکشن سروسز، ایف ڈبلیو او انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ، این ایل سی لاجسٹکس سروسز، این ایل سی ٹرانسپورٹیشن سروسز، فوجی فاؤنڈیشن کی کنسٹرکشن سروسز، عسکری کنسٹرکشن سروسز، فوجی آئل ٹرمینل اینڈ ڈسٹری بیوشن کمپنی فوجی فرٹیلائزر کمپنی (ایف ایف سی)، فوجی فرٹیلائزر بن قاسم (ایف ایف بی ایل)، سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل)، سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ (ایس ایس جی سی ایل) وغیرہ وغیرہ وغیرہ شامل ہیں۔
#BoycottFaujiProducts
#FascismUnderAsimLaw
یا تو عاصم منیر رہے گا یا پاکستان رہے گا، اور پاکستان ہمیشہ رہے گا۔ جتنا آپ پریشان ہو رہے ہو، مجھے تو کچھ دن کے مہمان لگ رہے ہیں۔
آج کے دن عمران خان ہی پاکستان ہے۔ آپ پاکستان کو زیادہ دیر قید نہیں رکھ سکتے۔
یہ جنگ حسینیت اور یزیدیت کی ہے۔ حق اور باطل کی ہے۔ باطل کا کوئی نام لیوا نہیں رہے گا۔
ادھر آ ستمگر، ہنر آزمائیں
تو تیر آزما، ہم جگر آزمائیں
عمران ریاض صاحب یہ بات آپ کی درست ہے ہم اس حقیقت سے واقف ہیں آپ نے چونکہ وی لاگ میں ذکر کر دیا ہے تو انشااللہ جب بھی جو بھی سازش کرے گا جو بھی لانگ مارچ کو خراب کرنے کی کوشش کرے گا انشاااللہ اسے منہ توڑ جواب دیا جائے گا اور اسے ناکام بھی بنایا جائے گا
ہم عمران خان سے کسی کو دھوکا نہیں کرنے دیں گے
PTI OIC Worldwide Protests | September 25–27
Under the leadership of Sajjad Burki, PTI OIC is coordinating worldwide protests in support of Imran Khan and the broader demands of the PTI movement. The global mobilisation is scheduled to begin in Japan on September 25, followed by demonstrations in New York on September 26, and further protests across the United States, UK, Europe, Australia, New Zealand and other countries on September 27. The PTI Overseas Official platform has been sharing the schedules and locations for these demonstrations.
#ستمبر27_انقلاب_کی_دستک
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط
@SajjadBurki@PTIOfficialUSA@UKPTIOfficial@ptiausofficial@PTINZOfficial@PTI_804_JAPAN@PTISouthKorea@PTIofficial
PTI Norway has announced a rally in support of Imran Khan, taking place in Oslo on Sunday, 27 September 2026.
📅 Date: 27 September 2026
🕑 Time: 2:00 PM
📍 Location: IKEA Furuset Parking
🇳🇴 Organized by: PTI Norway
👤 President: Imran Bashir Khan
The event is being presented as a car rally calling for Imran Khan’s freedom.
#PTINorway #ImranKhan #FreeImranKhan
#ستمبر27_انقلاب_کی_دستک
#مزاحمت_ہی_خان_کی_رہائی
@AmirZadKhan2@SyedHSBukhari@PTINorway@Imranbkhan@YasirQadeer1
ریاست کی ایک اور درندگی - 27 ستمبر کے لانگ مارچ سے خوفزدہ حکومتی مشینری کے سیاسی انتقام کا کھلا مظاہرہ۔
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اعجاز ستی صاحب کو دن 3 بجے ان کے گھر سے بالکل تندرست اور فعال حالت میں اٹھایا گیا، اور محض آدھے گھنٹے بعد ان کی لاش اسپتال پہنچا دی گئی۔
موجودہ ویڈیو میں ان کے صاحبزادے کو اسپتال کے عملے اور انتظامیہ سے سی سی ٹی وی (CCTV) فوٹیج کا مطالبہ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے تاکہ اس حراستی قتل کا اصل سچ اور حقائق سامنے آ سکیں۔ ایک بھلے چنگے انسان کا پولیس حراست کے چند منٹوں کے اندر یوں دم توڑ جانا قدرتی موت ہرگز نہیں، بلکہ بدترین تشدد اور فاشزم کا نتیجہ ہے۔
27 ستمبر کا لانگ مارچ روکنے کے لیے پرامن سیاسی ورکرز پر یہ مظالم ہرگز برداشت نہیں کیے جائیں گے۔ اعجاز ستی صاحب کی اس حراستی موت کی فوری شفاف تحقیقات کی جائیں اور ذمہ داران کا محاسبہ کیا جائے۔
اعجاز ستی کی دورانِ حراست موت کو ہرگز معمول کی بات نہیں بننے دینا چاہیے۔ تحریک انصاف کی قیادت کو اس معاملے پر فوری اور دوٹوک اسٹینڈ لینا چاہیے، نیشنل اور انٹرنیشنل سطح پر آواز اٹھانی چاہیے، پریس کانفرنس کرنی چاہیے اور اعجاز ستی کے اہلِ خانہ سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ان کے گھر جانا چاہیے۔
تمام سیاسی رہنماؤں کو اس معاملے کو بھرپور طریقے سے اٹھانا ہوگا۔ اپنے کارکن کو اکیلا چھوڑنے کے بجائے قیادت کو میدان میں اترنا ہوگا تاکہ ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے مؤثر بند باندھا جا سکے
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا آج وزیرآباد سے اسٹریٹ موومنٹ کا آغاز۔ پنجاب پولیس کی جانب سے راستے بند کیے جانے کے بعد سہیل آفریدی پیدل آگے بڑھ رہے ہیں۔
مقامی لوگ سہیل آفریدی کے ساتھ گھل مل گئے۔
علیمہ خان نے علی محمد خان کو نکال باہر کردیا🔥
یہ منافق علی محمد خان احتجاج میں شامل نہیں ہوتا, نہ اڈیالہ جیل کے باہر آتا ہے, بہت اچھا کیا علیمہ خان صاحبہ زبردست!!