27 ستمبر ظلم و جبر کے خلاف آواز بلند کرنے کا دن ہے۔ قوم کے ہر نوجوان، بزرگ، ماں، بہن، بیٹی، بھائی اور باپ کو یہ سوچ کر نکلنا ہوگا کہ اگر آج ہم خاموش رہے تو کل یہ ظلم ہمارے دروازے پر ہوگا۔
نکلیں کپتان کی خاطر، نکلیں پاکستان کی خاطر۔ ✊🔥🫵
بریکنگ نیوز،
غدار چیف جسٹس قاضی فائز کو پی ٹی آئی کو الیکشن میں ہروانے کے لیے 7 ارب روپے دیئے گئے۔ ریٹویٹ کرتےجائےاس غدار پر لعنت بھیج کے،
(جسٹس ریٹائر انور مجید)
صرف 15 منٹ میں 1 ہزار ریٹویٹ کرو، یہ ٹرینڈ ٹاپ پر لاؤ۔
#پی_ٹی_آئی_قیادت_جاگ_جاو
اتنی تو عوام الیکشن سے پہلے مایوس نہیں ہوئی جتنی اب پی ٹی آئی کی قیادت کے طرف سے بروقت اور پختہ فیصلے نا آنے پر ہو رہی ہے۔
الیکشن میں 1 دن باقی ہے، چھوٹے اکاؤنٹس والے انصافی سامنے آئیں تا کہ آج ان سب کے اکاؤنٹس کو تھوڑا اٹھایا جا سکیں۔
کمنٹ میں X لکھ کر ایک دوسرے کو فالو کریں۔