پبلک اویرنس میسج ✍️
🌿 کلونجی (Black Seed) – اللہ کا شفا والا تحفہ!
موت کے سوا ہر بیماری کی دوا...
حضور ﷺ نے فرمایا:
کلونجی میں موت کے سوا ہر بیماری کے لیے شفا ہے!
آج جدید سائنس بھی اس حدیث کی تصدیق کر رہی ہے۔ کلونجی میں موجود **Thymoquinone** اور طاقتور اینٹی آکسائیڈنٹس کینسر، دل، شوگر، دمہ، بلڈ پریشر، موٹاپا، فیٹی لیور، جوڑوں کے درد، جلد کے امراض اور لاتعداد بیماریوں کا علاج اور بچاؤ کرتے ہیں۔
🔥 کلونجی کے معجزاتی فوائد (سائنس + نبوی ﷺ سنت):
1. **سانس اور دمہ**
پھیپھڑوں کی نالیاں کھولتی ہے، الرجی، چھینکیں، ناک بند ہونا ختم کرتی ہے۔
2. **ذیابیطس (ٹائپ 2)**
انسولین کی مزاحمت کم کرتی ہے، خون میں شوگر کو قدرتی طور پر متوازن رکھتی ہے۔
3. **دل اور بلڈ پریشر**
خون کی نالیاں آرام دیتے ہوئے ہائی پریشر کو نارمل کرتی ہے اور برے کولیسٹرول (LDL) کو گھٹاتی ہے۔
4. **معدہ اور ہاضمہ**
گیس، پھولنا، تیزابیت، السر – سب ختم!
5. **جوڑوں کا درد اور گٹھیا**
سوزش کم کر کے پرانے درد کو جڑ سے ختم کرتی ہے۔
6. **جلد اور بال**
ایگزیما، دانے، کیل مہاسے، خشکی، گنج پن – سب کا علاج۔ بال جڑ سے مضبوط ہوتے ہیں۔
7. **موٹاپا + فیٹی لیور**
میٹابولزم تیز کر کے چربی پگھلاتی ہے اور ج��ر کو زہر سے پاک کرتی ہے۔
**سب سے آسان اور مؤثر طریقہ استعمال:**
✅ **نہار منہ** – 7 سے 10 دانے چبا کر یا پانی کے ساتھ نگل لیں
✅ **زیادہ فائدہ** – آدھا چمچ شہد کے ساتھ لیں
✅ **تیل** – آدھا چائے کا چمچ گرم پانی/دودھ میں ملا کر پیئیں
**⚠️ احتیاط:**
حاملہ خواتین اور خون پتلا کرنے والی دوائیں لینے والے ڈاکٹر سے ضرور مشورہ کر لیں۔
**کلونجی صرف دوا نہیں... یہ سنتِ نبوی ﷺ ہے!**
جو شخص اسے باقاعدگی سے استعمال کرے گا، اللہ کی طرف سے شفا پائے گا۔
**ابھی شروع کریں۔**
اپنے گھر والوں، دوستوں اور ہر اس شخص کو بتائیں جو بیماری سے تنگ ہے۔
اللہ ہم سب کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے 🤲
@AsmaviaChaudhry
(اسماویہ چوہدری)
"9 مئی کا سچ اسی دن سامنے آ جائے گا جس دن سی سی ٹی وی (CCTV) فوٹیج منظرِ عام ��ر آئے گی، 9 مئی کے بعد جو ظلم پی ٹی آئی پر ہوئے اس میں پولیس اور عدلیہ برابر کی شریک ہیں اگر انصاف کیا جاتا تو ثبوت سامنے لائے جاتے اور سب سے بڑا ثبوت CCTV فوٹیج تھی جو 9 مئی کرانے والوں نے چھپائی اور آج تک سامنے نہ آئی ، کیونکہ اس میں وہی لوگ ملوث ہیں جو اس وقت ملک پر قابض ہیں۔"
FASCISM CANNOT DEFEAT IDEOLOGY!
IMRAN KHAN
1006 Days
Pakistan’s hero
Former Prime Minister
Arbitrarily jailed under Asim law
One man’s sacrifice for the nation’s future.
#UndeclaredMartialLaw
FASCISM CANNOT DEFEAT IDEOLOGY!
BUSHRA BIBI
742 Days
Former First Lady of Pakistan
Arbitrarily detained under Asim law
Standing strong beside her husband, sacrificing freedom for a better Pakistan.
#UndeclaredMartialLaw
پاکستان کا فخر
طارق ملک
دنیا کا 25واں بڑا دماغ
4 مئی کو نیو یارک کے ٹائمز اسکوائر کی اسکرین پر اس کا نام اور پاکستانی پرچم جگ مگ،جگ مگ کرتا چمکے گا۔
کچھ نام تاریخ میں لکھے جاتے ہیں۔ کچھ نام ٹائمز اسکوائر پر چمکتے ہیں۔
4 مئی 2026 کو نیویارک کے ٹائمز اسکوائر کی بڑی اسکرین پر ایک نام جگمگائے گا — طارق ملک۔ پاکستان کا پرچم بلند ہوگا۔
ورلڈ بینک نے دنیا کے 25 ٹاپ ڈیجیٹل دماغوں میں اس پاکستانی کا نام شامل کیاہے۔
یہ کہانی صرف فخر کی نہیں، شرم کی بھی ہے۔
یہ وہی طارق ملک ہے جسے پاکستان کی حکومت نے دو بار دھکے مار کر نکالا۔
2013 — چیئرمین نادرا بنا
کام کیا؟ 3.5 کروڑ بوگس ووٹر پکڑ لیے۔ جعلی شناختی کارڈ، مردوں کے ووٹ، ایک ہی گھر میں 200 ووٹر۔ پورا گند صاف کر دیا۔
لیکن اس کا نتیجہ کیا نکلا ؟
اس وقت کے "شریف" حکمرانوں نے فوراً کرسی سے ہٹا دیا۔ کیوں؟ کیونکہ وہ بوگس ووٹ ان کی "جعلی جیت" کا اصل راز تھے۔
اس نے الیکشن کا نظام صاف اور شفاف کرنا چاہا لیکن اسے ہی بڑی “ صفائی “ سے نکال دیاگیا۔
طارق ملک بڑے عالم۔ بڑے فاضل۔ بڑے ادیب۔ بڑے اسکالر۔ بڑے معلم باپ۔انٹر نیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آبا د کے سابق ریکٹر پروفیسر فتح محمد ملک کا بیٹا تھا۔ گھر سے اچھی تربیت ملی تھی۔ شریف انسان تھا۔
طارق ملک خاموشی سے اقوامِ متحدہ واپس چلا گیا۔جہاں اس کی جاب تھی۔دنیا نے اسے گلے لگایا۔
پاکستان میں 5 سال بعد حکومت بدلی۔ عمران خان آیا اسے قابل انسان کی قدر تھی — طارق ملک کو واپس بلایا گیا
پھر سے نادرا کا چیئرمین بنایا۔ اس نے پھر سسٹم ٹھیک کرنا شروع کیا۔
چند سال ہی ہوئے تھے کہ حکومت کو جبرا” ہٹا دیا گیا۔ حکومت پرانے چہروں کے حوالے کردی گئی۔ طارق ملک اسی نادرہ کا سربراہ تھا۔اس سے پھر خطرہ محسوس ہوا۔
اب سوال یہ تھا کہ اس ایماندار کو کیسے برداشت کریں جو پھر انتخابی نظام کو شفاف بنا سکتا ہے۔گلے سڑے پرانے نظام کی صفائی کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ جعلی ووٹوں کو انتخابی فہرستوں سے نکال سکتا ہےہمارے لئے پھر رکاوٹیں کھڑی کر دے تو ہم کیسے کامیاب ہوں گے؟ اب نکالنے کا نیا بہانہ تلاش کیا گیا۔
بہانہ بنا: ڈیٹا لیک ہو گیا۔ سرکاری راز افشا ہوگیا۔
الزام لگا کر فارغ کرنے کی تیاری ہوئی۔ طارق ملک کو اس نئی سازش کا علم ہوا۔ اس نے خود استعفیٰ دیا کہ جہاں عزت نہ ہو، وہاں کام نہیں ہو سکتا۔ اور پھر سے اقوا��ِ متحدہ، پھر ورلڈ بینک چلا گیا۔
ایک طارق ملک ہی اس طرح ملک سے بیرون ملک نہیں گیا۔ذہیں لوگوں کی بڑی تعداد ملک چھوڑ کر جا چکی ہے۔یہی برین ڈرین ہے جو کب سے جاری ہے۔ ان سے دنیا فائدے اٹھارہی ہے لیکن پاکستان نہیں۔
نااہل حکمران قابل لوگوں سے اس لئے ڈرتے ہیں؟
کیونکہ قابل لوگ سوال کرتے ہیں۔ جی حضوری نہیں کرتے۔ "یس سر" نہیں کہتے۔
کیونکہ قابل لوگوں کی ان کی صلاحیت اور اہلیت کے مطابق قدر نہیں کی جاتی۔
کیونکہ قابل لوگ سسٹم ٹھیک کرنے کوشش کرتے ہیں۔ اور نا اہل حکمرانوں کی سیاست گلے سڑے پرانے نظام میں ہی چلتی ہے۔ بوگس ووٹ، جعلی پرچی، دھاندلی۔ فارم 45 کے بجائے فارم 47 سے وہ اپنی جعلی جیت کا اعلان کرتے ہیں۔
کیونکہ قابل لوگوں کے سامنے وہ خو کو بونا سمجھتے ہیں۔
بے چارے کم پڑھے لکھے اور پرچی والے — طارق ملک جیسے MIT لیول دماغ کے سامنے ٹک نہیں سکتے۔تو اسے نکال باہر کرنے کو بہترین آپشن سمجھتے ہیں۔
اس کا نتیجہ یہ نکل��؟
کہ جو دماغ نادرا کو دنیا کا نمبر 1 ڈیجیٹل ادارہ بنا سکتا تھا، وہ آج ورلڈ بینک کے 195 ملکوں کے لیے پالیسیاں بنا رہا ہے۔
جو شخص پاکستان میں 3.5 کروڑ جعلی ووٹ ختم کر کے الیکشن کا انتخابی نظام صاف اور شفاف بنا سکتا تھا، وہ آج اقوامِ متحدہ کے لیے ڈیجیٹل شناخت ڈیزائن کر رہا ہے۔
پاکستان کے حکمرانو۔
جس طارق ملک کو ، تم نے ملک سے نکالا، اسے عالمی بنک نے گلے لگایا اور اسے دنیا کے چوٹی کے 25 ماہرین میں شامل کر دیا۔
4 مئی کو جب ٹائمز اسکوائر پر "Tariq Malik - Pakistan" لکھا آئے گا، تو دو جذبات ایک ساتھ آئیں گے:
ہر پاکستانی فخر سے کہے گا۔ یہ ہمارا بیٹا ہے۔
لیکن شرم کی بات ہے کہ کہ ہم نے اسے اپنا مانا نہیں۔اس کی ذہانت سے۔ اس کی قابلیت سے فائدہ نہیں اٹھایا۔
اسے نکال باہر کرنے والو۔
طارق ملک پاکستان کا وہ روشن ستارہ ہے
جس کا نام اور پاکستان کا پرچم ٹائمز اسکوائر پر چمکے گا۔
پاکستانیوں کو اب فیصلہ کرنا ہو گا کہ
کوئی اور طارق ملک، ملک چھوڑ کر باہر نہ جائے
اس کو ملک سے نکالنے والو۔اب بس کر دو۔
بہت ہوگیا۔
بہت مال بنا لیا۔
باہر بھیج دیا۔
محفوظ کرلیا۔
اب تو بس کر دو۔
ان اربوں ڈالرز کا آخر کیا کرو گے؟
کیا ان کو قبر میں ساتھ لے جا سکو گے۔؟
ملک کو اور کتنا کنگال کرو گے ؟
کتنا اور مقروض کرو گے ؟
اب تو قابل لوگوں کو کام کرنے دو"
طارق ملک، ہمیں تم پر فخر ہے۔
منقول
🚨 پاکستان آرمی کے "اندرونی دائرے" کی دل دہلا دینے والی وحشت ناک حقیقت…
اکتوبر 2024: میجر اسد نے 22 سالہ کانزہ سے شادی کی، اس کے سینئر، تب ب��گیڈیئر (اب میجر جنرل) نعمان منظور اعوان نے پی سی بھوربھن میں ان کی ولیمہ تقریب کا بندوبست کیا۔تقریب ختم ہوتے ہی اندرونی حلقے کے لوگوں نے میجر اسد کو الگ کر کے دھمکی دی:
"اپنی نئی نویلی دلہن کو لیفٹیننٹ جنرل سید امداد حسین شاہ (کور کمانڈر گوجرانوالہ، 83 PMA) کے حوالے کر دو، ورنہ ریموٹ پوسٹنگ… یا پھر 'شہید' ہونے کے سوا کوئی چارہ نہیں!"میجر اسد نے مجبوراً حامی بھر لی۔
جنرل صاحب نے ولیمہ کی رات سمیت اگلے ایک ہفتے تک میجر اسد کی دلہن کے ساتھ وقت گزارا۔
میجر اسد کو انعام میں کیا ملا؟
👈 2022 ماڈل کی رینج روورز گاڑی، گوجرانوالہ اور جہلم کے قریب منافع بخش پوسٹنگ، اور 5 سال تک محفوظ گھر۔ اب میجر اسد بھی اسی "اندرونی دائرے" میں داخل ہو چکا ہے جہاں:
بیویاں پیش کرو، پروموشن، لوٹ مار اور پروٹیکشن سب کچھ مل جائے گا اور محفوظ گاریسنوں میں پوسٹنگ ہوتی رہے گی۔
یہ صرف ایک کہانی ہے…
یہ پاکستان آرمی کے اندر سے نکلنے والی سینکڑوں ایسی دل دہلا دینے والی، شرم ناک اور وحشت ناک کہانیوں میں سے ایک ھے جہاں طاقت کا نشہ، عزت کی لوٹ مار، اور بے بس افسروں کی بیویوں کی قربانی یہ ہے کہ انہیں اپنے شوہروں کی جان بچانے کیلئے اپنی عزت لٹانا پڑ رہی ھے
یہ ھے افواج پاکستان کے"اندرونی کلچر" کی حقیقت!
#زانی_فوج
یہ ویڈیو پاکستان آرمی کے افسران کے ایک Formal Mess Dinner کی ہے۔ پس منظر میں اسکاٹش ساز بیگ پائپس کی دھنیں بج رہی ہیں، جو برطانوی دور کی روایت ہے۔ کمرے میں ملکہ برطانیہ کی ایک قدیم تصویر بھی نمایاں ہے۔
آرٹلری اور کیولری کی رجمنٹس میں یہ روایات آزادی کے 79 سال بعد آج بھی فالو کی جاتی ہیں
شاید آزادی والی بات ٹھیک نہ ہو
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر ضرور آواز اُٹھائیں
عاصم منیر ایک پروفیشنل جرنیل ہے، البتہ الیکشن جس نے چرایا، وہ ضرور کوئی حرامی نسل کا ہوگا۔
عاصم منیر ایک ایماندار جرنیل ہے، البتہ عمران خان کے خلاف جھوٹے، جعلی مقدمات بنوانے والا ضرور کسی کنجر گھرانے سے تعلق رکھتا ہوگا۔
عاصم منیر ایک فرض شناس جرنیل ہے، البتہ ماتح ججوں سے لے کر عدالت عظمی تک، جو کوئی بھی عدالتی فیصلوں پر اثرانداز ہورہا ہے، وہ ضرور کسی گشتی کا بچہ ہوگا۔
ہمارا عاصم منیر سے کوئی اختلاف نہیں، ہماری دشمنی تو اس غدار اعظم سے ہے جو آئین توڑتا ہے، سیاسی کارکنان پر ظلم کرواتا ہے، سیاست میں مداخلت کرتا ہے اور کرپٹ لوگوں کو جعلی حکمران بنواتا ہے۔
عاصم منیر زندہ باد۔
آئین کے خلاف چلنے والا حرامزادہ مردہ باد۔
کسی کو اختلاف ہے تو سامنے آئے!!!