غازی میاں افتخار حسین تیرے جانثار بیشمار بیشمار
اللہ اپ کو مزید طاقت عزت تندرستی اور لمبی
عمر عطا فرما امین
اپ مظلوموں کا رھنما و ساتھی ھو
@MianIftikharHus
@Niaxiam@SamarHBilour عجیب منطق ہے تم لوگوں کا یعنی صرف بلوچستان میں ہی دھاندھلی ہوئی اور ہوتی ہے؟
پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی کے پاس صوبائی اسمبلی میں اکثریت ہے تو واضح ہیں کے جیت جائیں
سب سے زیادہ دھاندھلی پختونخواہ میں عوامی نیشنل پارٹی کے ساتھ ہوئی جہاں پہلے سے طے تھا کے PTI کو جتوانا ہے
اے این پی پختونخوا عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کے تمام دوستوں کی مشکور ہے جن کی پارلیمانی بورڈ اور پارلیمانی پارٹی نے ہمارے صوبائی صدر ایمل ولی خان کو سینیٹ کیلئے نامزد کیا، باوجود اس کے کہ مرکزی صدر اے این پی اسفندیار ولی خان اور ایمل ولی خان ذہنی طور پر بالکل اس کیلئے تیار نہیں تھے۔ بعد میں صدر مملکت آصف علی زرداری، چئیرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری اور اے این پی بلوچستان کے اکثریتی رہنماؤں کی مداخلت اور خواہش پر اے این پی پختونخوا کو یہ فیصلہ قبول کرنا پڑا۔ ہم ان تمام ساتھیوں کا تہہ دل سے مشکور ہیں اور اس سلسلے میں محترم ایمل ولی خان کے کاغذات جمع بھی ہوچکے ہیں۔ اے این پی پختونخوا ایک وضاحت کرتی ہے کہ ہم نے 2024 کے دھاندلی زدہ انتخابات کے بعد عوام کے حق حکمرانی اور پارلیمان کی بالادستی کیلئے جس تحریک کا آغاز کیا ہے، اس تحریک کو منطقی انجام تک پہنچانا ہی ہماری سیاست کا مقصد ہے۔ کوئی اس خام خیالی میں نہ رہے کہ ہم اپنے موقف سے ایک انچ بھی پیچھے ہٹیں گے۔ باقی یہ آواز پارلیمان میں گونجتی رہے یا سڑکوں پر، ہمارا موقف واضح ہے۔ ہم پر امید ہیں کہ اگر اللہ نے موقع دیا تو پاکستان میں موجود چھوٹی قومیتوں اور بالخصوص پختونخوا و بلوچستان کا مقدمہ احسن انداز میں لڑنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔
راشد شہید ایجوکیشن اکیڈمی میں تعلیم حاصل کرنے والے یتیم اور غریب طلباء و طالبات میں نئے سیشن سال (2024-2025) کیلئے کتابیں تقسیم کی گئ.
تمام دوستوں اور خیرخواہوں کے بےحد مشکور ہیں، جو غریب،یتیم ںچوں کو تعلیم کی روشنی سے منور کرنے کیلئے فاونڈیشن کے ساتھ تعاون جاری رکھے ہوئے ہیں۔
یہ بعض ایمل خان میں مبتلا ہمارے مخالفین اتنا تو بتا دیں کہ ہم نے پارلیمانی سیاست سے دستبرداری کا اعلان کب کیا تھا؟ ایمل خان نے اپنے آخری پریس کانفرنس میں بھی کہا تھا کہ ہم الیکشنز میں حصہ لیتے رہیں گے، ہمارا جدوجہد اس لیے نہیں ہے کہ ہم الیکشنز میں حصہ نہیں لیں گے 1/2
نن مو د ډېر محترم اصغر خان اچکزئۍ په لاسو د ډېر زيات ګران او زمونږ د خپل اېمل ولي خان کاغذونه د سېنېټ لپاره جمع کړل- دعاګانې هم کوئ او په دې ډاډه وسئ چې کم از کم د تپوس به مو څوک وي
#AimalWaliKhan#ANP
صدر عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا ایمل ولی خان سے سابق وزیراعلی سردار مہتاب عباسی ولی باغ میں والدہ محترمہ کی وفات پر تعزيت اور فاتحہ خوانی کررہے ہیں۔
کوئٹہ۔ سینٹ انتخابات کے سلسلے میں ایمل ولی خان کے کاغذات نامزدگی جمع
اس موقع پر عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں
سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید یوسف رضا گیلانی کی اے این پی سربراہ اسفندیار ولی خان کی اہلیہ اور صدر اے این پی پختونخوا ایمل ولی خان کی والدہ ماجدہ کی وفات پر تعزیت کیلئے ولی باغ آمد، سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے صوبائی صدر ایمل ولی خان سے والدہ محترمہ کی وفات پر تعزیت کی اور انکے بلند درجات کیلئے دعا کی۔ مرکزی ترجمان پی پی پی فیصل کریم کنڈی بھی ہمراہ تھے۔ اس موقع پر اے این پی چارسدہ کے صدر شکیل بشیر خان عمرزئی اور دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔
عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کے صدر اصغر خان اچکزئی نے صوبائی صدر اے این پی پختونخوا ایمل ولی خان کیلئے سینیٹ کی جنرل سیٹ پر کاغذات جمع کرادیے۔
#ANP#ANPBalochistan
صدر اے این پی پختونخوا ایمل ولی خان سے افغان کونصلیٹ پشاور کے کونسلر جنرل حافظ محب الله اور دیگر ذمہ داران والدہ ماجدہ کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کررہے ہیں۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق بھی موجود ہیں۔
د ملي مشر اسفنديارولي خان د کورودانې او د اے اين پي صوبائي صدر اېمل ولي خان د مور بي بي په وفات د باچا خان د ټولې ټبردارۍ سره په دې غم کښې شريک يو۔ خداے دې مرحومه وبخښي آمين
@AimalWali@ANPMarkaz
اللہ تعالیٰ اسفندیارولی خان کی شریکِ حیات اور ایمل ولی خان کی والدہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اور تمام پسماندگان کو صبرو جمیل عطاء فرمائے آمین
سربراہ عوامی نیشنل پارٹی اسفندیار ولی خان کی شریک حیات اور صوبائی صدر ایمل ولی خان کی والدہ محترمہ کا سوئم، صوبائی صدر ایمل ولی خان تعزيت کیلئے ولی باغ میں موجود ہیں۔ پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین فاتحہ خوانی اور تعزیت کررہے ہیں۔ سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین، ترجمان زاہد خان، حاجی غلام احمد بلور، صدر اے این بلوچستان اصغر خان اچکزئی اور دیگر بھی موجود ہیں۔
چارسدہ: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی ولی باغ آمد
وزیراعظم شہباز شریف نے اے این پی سربراہ اسفندیار ولی خان کی اہلیہ اور صوبائی صدر اے این پی ایمل ولی خان کی والدہ محترمہ کی وفات پر صوبائی صدر ایمل ولی خان سے تعزیت کی
وفاقی وزراء خواجہ محمد آصف، انجینئر امیر مقام اور سینیٹر اسحاق ڈار بھی ہمراہ تھے
اے این پی کے سینیٹر حاجی ہدایت اللہ خان اور حاجی غلام احمد بلور بھی اس موقع پر موجود تھے
ده ګران ملي مشر اسفنديار ولي خان ده کور وداني او صوبائي صدر ايمل خان مور ېې بي په غم ډېر غمجن شو.
رب دی ورله ده دې غم زغملو حوصله ورکي او مرحومې روح دې ښاد وی
@AsfandyarKWali@AimalWali
د محترم مشر اسفندیار ولي خان مېرمن او د ګران ایمل ولي خان مور پہ مرګ غمجن یوو
خدای پاک دې جنتونہ ور نصیب کړي مشر او ټول ولي باغ تا د خدای د زړہ صبر ورکړي
@AimalWali
سینیٹ انتخابات، اے این پی بلوچستان نے خواہشمند امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلیں ہیں
پارٹی ٹکٹ کیلئے درخواستیں صوبائی پارلیمانی بورڈ کے سیکرٹری مابت کاکا کے پاس جمعرات، 14 مارچ شام 5 بجے تک جمع کرائی جاسکتی ہیں