@Husnainrafique_@ShafiJanPTI
آپ اور کتے برابر ہونگے بلکہ ہیں
اس لیے پختون کارڈ نا کھیلو کتے کا لفظ صرف آپ لوگوں کے لیے استعمال کیا ہے کتے کو کتا 🐕 نا بولیں تو کیا شیرو بولیں
@CSKPOfficial بلکہ ہمارے معاشی اور سماجی حالات پر بھی برا اثر ڈال رہا ہے۔
ہم آپ سے عاجزانہ گزارش کرتے ہیں کہ اس معاملے کا فوری نوٹس لیں، اور فنانس ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ مل کر اس مسئلے کو حل کریں تاکہ باقی تمام کامیاب امیدواروں کو بھی ان کا حق مل سکے۔
یہ معاملہ نہ صرف نوجوانوں کے مستقبل بلکہ +++
@NadraPak برتھ سرٹیفکیٹ بنانے کا کیا طریقہ کار ہے
مطلب کونسے یونین کونسل س�� برتھ سرٹیفکیٹ بن سکتا ہے کارڈ پر مستقل یا موجودہ پتہ پر؟
میرے موجودہ پتہ پر سیکرٹری یونین کونسل کہتا ہے کہ آپ کے بچوں کا برتھ سرٹیفکیٹ آپ مستقل پتہ والے یونین کونسل سے بنائیں گے یہاں نہیں