مولانا آن فائر !!
سپریم کورٹ کہتی ہے 90 روز میں الیکشن کروانے ہیں،
تو پھر اسی سپریم کورٹ نے جنرل مشرف کو 3 برس میں الیکشن کروانے کا اختیا�� کس آئین کے تحت دیا تھا.
جسکو آج 90 دن میں ہر قیمت پر الیکشن کروانے یاد آگئے ہیں.
قائدجمعیۃ مولانا فضـــــل الرحمان صاحب
سپریم کورٹ کہتی ہے 90 روز میں الیکشن کروانے ہیں،
تو پھر اسی سپریم کورٹ نے جنرل مشرف کو 3 برس میں الیکشن کروانے کا اختیار کس آئین کے تحت دیا تھا.
جسکو آج 90 دن میں ہر قیمت پر الیکشن کروانے یاد آگئے ہیں.
قائدجمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب
اسوقت جمعیت علماء اسلام کے کارکنان ، رضاکار ملک بھر میں ہر اس مقام پر سیلاب زدگان کو ممکن مدد فراہم کرنے میں سب آگے ہیں ،
ہر شخص اپنے بھائیوں کی مدد کےلیے آگے بڑھے یہ ہمارا اخلاقی،مذہبی اور انسانی فریضہ ہے۔
#انصارالاسلام_خدمتگار