مولانا صاحب کا 14 منٹ کا یہ کلپ ٹوئٹر پر کم و بیش ہر صحافی نے مختلف عنوانات سے اپلوڈ کیا ہے
نون لیگیے اور عسکری ٹاؤٹ اس کلپ کی بنیاد پر مولانا کے خلاف بدترین ہرزہ سرائی کر رہے ہیں اور تحریک انصاف سے منسلک صحافی حیران ہیں کہ اس بدترین ہارڈ سٹیٹ میں کوئی اتنا کھل کر حقائق پر کیسے بول سکتا ہے
مولانا صاحب کا مدعا صاف ہے کل اگر تحریک انصاف کو دھاندلی کرکے جتوایا گیا تھا تو جس طرح وہ غلط تھا ٹھیک اسی طرح بدترین دھاندلی کر موجودہ کٹھ پتلیوں کو اس قوم پر مسلط کیا گیا جانا بھی غلط ہے
تاریخ گواہ ہیکہ مولانا نے ضیاء الحق سے لیکر عاصم منیر تک ہر ایک کی غلط پالیسوں پر ڈٹ کا حق علم بلند کیا
مولانا جہاں کل کھڑے تھے آج بھی وہیں کھڑے ہیں بس فرق یہ ہیکہ کل مولانا یوتھیوں کی نظر میں غدار تھے تو آج مولانا پٹواریوں اور عسکری ٹاؤٹوں کی نظر میں غدار ہیں
باقی ممکن ہو تو 14 منٹ کا یہ کلپ بھی آپ سن لیں اور سننے کے بعد اس کلپ کو تاریخ کے حوالے کر دیں
آپ کو اگر پختونخوا نے ووٹ نہیں دیا تو اسکا بدلہ پورے پاکستان سے کیوں لے رہے ہو؟
آپ کو اگر بلوچستان نے ووٹ نہیں دیا تو اسکا بدلہ پورے پاکستان سے کیوں لے رہے ہو؟
آپ کو اگر سندھ نے ووٹ نہیں دیا تو اسکا بدلہ پورے پاکستان سے کیوں لے رہے ہو؟
آپ کو اگر پنجاب نے ووٹ نہیں دیا تو اسکا بدلہ پورے پاکستان سے کیوں لے رہے ہو؟
@Aadiiroy2 تکلیف لیگی کتوروں کو دراصل یہ ہیکہ مولانا اپنے موقف پر آج بھی قائم ہے جبکہ ن لیگی تمام قیادت بشمول نواز کے اقتدار کے لالچ میں اسٹیبلشمنٹ کے قدموں میں سجدہ ریز ہوچکی ہے۔ پی ڈی ایم کے وقت جب ن لیگیوں مولانا کے در پے آکے اپنی عزت بچاتے تھے انہیں مولانا کی طاقت کا اندازہ بخوبی ہے۔
@Aadiiroy2 یہ تم نے بہت بڑا جھوٹ بولا کہ مسلم لیگ ن کی قیادت چاہتی ہیکہ عمران خان باہر آ جائے ن لیگ کبھی بھی نہیں چاہے گی کہ ایسا ہو جس دن ایسا ہوا تمہاری نااہل اور فارم 47 کی جعلی حکومت دم توڑ جائے گی۔
اس جعلی اور فارم 47 کے حکومت کا کوئی بھی نمائندہ اپنے حلقے میں جانے کی ہمت نہیں کرنا یہ ناجائز اور ظالم حکومت بشمول میاں صاحب بھی عوام سے ووٹ نہ دینے کا بدلہ لے رہے ہیں!
@Aadiiroy2 اس جعلی اور فارم 47 کے حکومت کا کوئی بھی نمائندہ اپنے حلقے میں جانے کی ہمت نہیں کرنا یہ ناجائز اور ظالم حکومت بشمول میاں صاحب بھی عوام سے ووٹ نہ دینے کا بدلہ لے رہے ہیں!
نون لیگ کی تجربہ کار حکومت نے 28 مہینے میں 18832 ارب روپے کا تاریخی قرضہ لیا ہے ہر روز شہباز شریف کی حکومت نے بائیس ارب روپے قرضہ لیا ہے اور اس قرضہ سے لگثری جہاز خریدے وزیروں مشیروں کی تنخواہیں بڑھائی اور روزانہ کے حساب سے ججوں کی تنخواہیں مراعات بڑھائی ہیں
کیا نون سے بہتر کوئی اور ڈلیور کر سکتا ہے ؟
@RShahzaddk یہ سب چیزیں آن پیپر اچھی لگتی ہے حقیقت میں اس پر عمل درآمد نہیں ہوتا اہم چیز الیکشن میں مداخلت ہے جو ایک ہی ادارے کے لوگ کرتے ہیں یہ بند ہونی چاہیے اگر اس مداخلت کو نہ روکا گیا تو ایسے ۱۰۰ نظام بھی لاگو کر دو فائدہ کوئی نہیں ہونے والا۔