کسی بھی بڑے عہدے دار کا استعفی اس وقت تک منظور نہیں ہوتا جب تک نئے عہدے دار کا نام فائنل نا ہو چکا ہو ۔۔خان صاحب یقینا بہترین نام فائنل کر چکے ہیں ۔۔۔۔ سب لوگ خواہ مخواہ اپنے اپنے پسندیدہ لوگوں کے نام لکھ لکھ کر ہلکان ہو رہے ہیں 😃
@roshanbright100 @chaudhry_khaula بھائی جان آپ کا کوئی قصور نہیں کیونکہ آپ کا تعلق ایک ایسی جماعت سے ہے جن میں عقل نام کی کوئی چیز نہیں تو آپ بات کر سکتے ہیں