@HammadHassan30 یہ خبر نہیں.
خبر ایسی ہوتی ہے کہ
میجر عامر نے حماد حسن کو عمران خان سے ملاقات کروانے کا وعدہ کیا تھا.
.
.
.
.
.
.
.
.
نام کے بغیر خبر نہیں ہوتی.
تینو کنے بلیک میل کر لیا؟
کیندی گل ہو رہی؟
اک تے میں پ چ اینا سب ٹویٹاں تو بہت تنگ 😂
میرے مینو اپنے سیکرٹ ایجینٹس تو DM چ پُچھنا پیندا
کہ ای کیہڑی پین یکی دا واجا وج ریہا؟😂
@rajamohsinsays کیا کسی کمشنر ڈپتی کمشنر کسی سکول کالج کے پروفیسر کا تبادلہ کرتے ان سے پوچھا جاتا ہے؟
.
.
یہ تو پھر بھی اچھے رہے کہ مافیا ہیں ورنہ انکو تبادلے کرنے کی بجائے گھر بھیجا جانا چاہئیے تھا وہ بھی بغیر پنشن و دیگر مراعات کے.