راولاکوٹ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے اور بربریت کے باوجود، کوٹلی کھوئی رٹہ کے غیور عوام اپنے حق کے لیے سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔
اے غدارو دیکھ لو! ہم تمہاری موت ہیں! 🔥
#کشمیر_کو_امن_دو I am shocked & saddened to see the situation in Azad Kashmir after watching videos. No news channel is reporting at all which is so pathetic
My heart goes out to the people of Azad Kashmir. Prayers for you
محمد اسامہ جمیل، قائداعظم یونیورسٹی کے پی ایچ ڈی اسکالر، اطلاعات کے مطابق 28 جولائی 2026 کو مظفرآباد مارچ کے دوران چنار چوک میں پاکستانی رینجرز کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گئے۔ ان کی ہلاکت جاری بے چینی کے دوران ایک نوجوان محقق کی المناک موت ہے۔ #کشمیر_کو_امن_دو#AJKElections