مجھے یہ سمجھ نہیں آرہا کہ آج دکانیں بند کرنے کا دن ہے یا قیدی 804 عمران خان نیازی کو رہا کرنا ہے. یاد رہے کشمیر کی آزادی کے لئے خان صاحب نے خاموشی کے ساتھ 5 سیکنڈ کھڑے ہونے کا حکم صادرکیا تھا ...
#PTI#8february
مجھے یہ سمجھ نہیں آرہا کہ آج دکانیں بند کرنے کا دن ہے یا قیدی 804 عمران خان نیازی کو رہا کرنا ہے. یاد رہے کشمیر کی آزادی کے لئے خان صاحب نے خاموشی کے ساتھ 5 سیکنڈ کھڑے ہونے کا حکم صادرکیا تھا ...
#PTI#8Feb2026
“آپ نے انہیں کیمپ لگانے کی اجازت نہیں دی، وہ بارش میں بھیگتے اور جلتی دھوپ میں کھلے آسمان تلے بیٹھے رہے۔ انہوں نے خود کو اذیت دی، مگر انتظامیہ کو ایک لمحے کے لیے بھی پریشان نہیں کیا۔”
ہم دل کی گہرائیوں سے محترمہ ایمان مزاری @ImaanZHazir کا شکریہ ادا کرتے ہیں، جو گزشتہ چار دنوں سے مسلسل مشکلات کے باوجود ان مظلوم لواحقین کے ساتھ ڈٹی ہوئی ہیں ان کے اس بے لوث ساتھ نے امید اور مزاحمت کو طاقت دی ہے۔
ہم اسلام آباد کی باشعور اور حساس عوام سے بھی اپیل کرتے ہیں کہ وہ بلوچستان سے آئے ان لواحقین کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کریں، کیونکہ یہ صرف بلوچستان کا نہیں، انسانیت کا مسئلہ ہے۔
@BBhuttoZardari
Dear Chairman in whole Kp you selected only @RubinakhalidPPP for everything.
She is the Minister of BISP
She is the President of Women wing
She is the Senator's 3rd time .
and in Previous General Election His Brother Mr Zahir Ali shah only got 11 thousand vote?
سارا قصور ہمارے “پاکستان اسٹڈیز” کا ہے، جسے ہم بچوں کو اس انداز میں پڑھا رہے ہیں کہ “ب” سے بندوق اور “ت” سے تلوار سکھائی جا رہی ہے۔ ہم نے گزشتہ پچاس سالوں میں جس انتہا پسندی کو پروان چڑھایا، آج وہ ایک ناسور بن چکی ہے۔
آپ صرف ان لوگوں کے کام کرتی ہے جو زاتی نوکر بن جائے آپکے ۔۔ پارٹی میں قربانی کی بنیاد پر آپ کسی کے کام نہیں کرتی پورا صوبہ گواہ ہے میم ۔۔
#PPP#SenateElections
@Hamsterupdates2 Plz reply me... My mining is 2.02M and I have 500000000... Tell me about earning Money which one is important, mining or collecting more coins. ?