بابڑہ، ٹکر، خڑکمر اور اب خیبر۔ ایسے ریاست کو کیسے زندہ باد کہیں جو ہمیں ہر روز قتل کرتی ہے؟ یہ کیوں ہو رہا ہے؟ کس گناہ کی سزا دی جا رہی ہے؟
#په_خیبر_ننګ_وکړئ#StateDeclaresWarOnPashtuns
اسی وقت خیبر پختونخوا پولیس نے خیبر جرگہ گراونڈ کے انتظامی خیموں، بستروں اور سامان کو آگ لگا دیا ہے۔
اب پختون وطن کے لئے ڈائریکٹ آگ لگانے کی پالیسی ہے۔
چند دن پہلے میرعلی میں حتی کہ جانوروں اور سبزی منڈی کو بھی آگ میں جلا دئے تھے۔
خیبرپختونخوا پولیس نے خیبر میں پختون جرگہ کیمپ کے پنڈال کو آگ لگا دی
کہاں ہے علی امین گنڈاپور ؟ کیا اتنا بے بس ہے کہ اپنے صوبے کے پولیس تک کنٹرول نہیں ہو رہے اس سے ؟
@AliAminKhanPTI
https://t.co/Fimw89sWx2