سابقہ چیئرمین اے پی ایم ایس او سینیٹر @faisalsubzwari بھائی کا جناح گراونڈ میں جشن فتح کے موقع پر کنوینئر جناب ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی بھائی کا شایان شان استقبال❤❤
فتح مبارک
جامعہ کراچی میں ایمپلائز یونین کے انتخابات میں ایم کیو ایم کا حمایت یافتہ پینل انصاف پسند کامیاب،نومنتخب اراکین کو اے پی ایم ایس او کے تمام کارکنان کی جانب سے مُبارکباد اُمید ہے انصاف پسند ایمپلائز کے مسائل کو حل کرنے کیلئے تمام قانونی راستے اختیار کرے گی
#APMSO
ایم کیو ایم پاکستان کے ارکان رابطہ کمیٹی محمد ابو بکر صدیقی بھائی ، امین الحق بھائی ، خواجہ اظہار الحسن بھائی ، شبیر احمد قائم خانی بھائی ، ریحان ہاشمی بھائی نے عارضی مرکز بہادرآباد میں اے پی ایم ایس او کے انچارج اور مرکزی زمہ داران سے میٹنگ کر رہے ہیں۔
#APMSO#APMSO_Media
The happy occasion of Eid al-Adha is here. I will pray to Allah to bless you with happiness, health, and wealth. May you enjoy this festival of joy with all your loved ones.
Eid Mubarak !
#عيد_الاضحى
بانیانِ پاکستقن کی تصویروں کو دیوار سے تو مٹا دو گے لیکن کروڑوں لوگوں کے دلوں سے کیسے نکالو گے؟🙂
جامعہ کراچی میں بانیانِ پاکستان کی تصویروں کو مٹانا انتہائی شرمناک عمل ہے!!😐
#نہ_مٹینگے_دل_سے_نہ_دیوار_سے
ایک ریاست ۲ قانون، ملک تباہ کرنے والے منظرِ عام پر پیش کیے جا رہے ہیں ہیرو کی طرح، دوسری جانب ملک بنانے والوں کی تصویر سے بھی نفرت۔
#نہ_مٹینگے_دل_سے_نہ_دیوار_سے
مہاجر چوک ( آرٹس لابی) ہمیشہ سے الگ اہمیت کی حامل رہی ہے۔ بانیانِ ملک کی یادوں سے وابستہ اس چمن نے ملکِ عظیم کو بہت سے نئے رہنماؤں سے نوازا ہے، آرٹس لابی سے اپنی سیاست کا آغاز کرنے والے آج پاکستان کی تعمیر و ترقی کے لئے کوشاں ہیں۔
#نہ_مٹینگے_دل_سے_نہ_دیوار_سے
آج تصویر مٹائی ہے کل تاریخ سے نام مٹائیں گے، پرسوں بولیں گے کہ پاکستان تو بھٹو نے ۱۹۷۱ میں بنگالیوں سے آزاد کروایا تھا۔ تاریخ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ بہت مہنگی پڑتی ہے۔
#نہ_مٹینگے_دل_سے_نہ_دیوار_سے
آخر کون ہے ان سب کے پیچھے کبھی جناح ہاوس پر حملہ تو کبھی تحریک پاکستان کے رہنماوں کی تصاویر مٹانا ہماری جامعہ کراچی کی انتظامیہ سے گزارش ہے جلد از جلد آرٹس لابی کی دیواروں پر تحریک پاکستان کے رہنماوں کی تصاویر بنوائی جائے۔
#نہ_مٹینگے_دل_سے_نہ_دیوار_سے
وہ سفر جو ہم نے شروع کیا،
وہ عزم نقیب فکر بنا
تمام ساتھیوں کو اے پی ایم ایس او کا ۴۵ واں یومِ تاسیس مبارک اور آج کے اجتماع کو کامیاب بنانے پر، سوشل میڈیا پر اجتماع کی بہترین نمائندگی کرنے پر آپ سب کو بہت بہت شاباشی۔ ﷲ پاک ہم سب کو تنظیم سے مخلص رکھے آمین.
#OurHopeAPMSO
مقبوضہ جموں و کشمیر پر بھارت کی جانب سے آج بھی ظلم کے پہاڑ توڑے جارہے ہیں، عالمی برادری کشمیر کی حق خودارادیت کو تسلیم کرے۔
#KashmirDay#SolidarityWithKashmir
یومِ یکجہتی کشمیر کے اس موقع پر آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اپنے کشمیری بھائی بہنوں کے ساتھ یکجہتی کے لئے موجود ہیں اور حکومت پاکستان سے یہ امید کرتی ہے کہ مسئلہ کشمیر کو مضبوطی سے ایک بار پھر اقوامِ متحدہ میں اٹھایا جائے گا تاکہ کشمیریوں کو آزادی نصیب ہو۔
#APMSO
پانچ فروری کو یومِ یکجہتی کشمیر عالمی سطح پر منایا جاتا ہے لیکن افسوس کے آج تک کشمیر کے مسئلے کو سنجیدگی سے نہیں لیا گیا جس کی وجہ سے آج بھی جموں کشمیر میں لوگ بھارت کے ظلم کا نشانہ بن رہے ہیں.
#APMSO
بھارتی آئین میں جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کا آرٹیکل 370 ختم ہونا اس بات کی دلیل ہے کہ بھارت کشمیر کو اپنی غلام کالونی بنا کر رکھنا چاہتا ہے تاکہ کشمیر کے لوگ کبھی بھی اپنی آزادانہ زندگی نا گزار سکیں۔
#APMSO#APMSO
مقبوضہ جموں و کشمیر پر بھارت کی جانب سے آج بھی ظلم کے پہاڑ توڑے جارہے ہیں اور مظلوم کشمیری اپنے گھروں میں محصور ہوچکے ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ کشمیر کے مسئلے کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں حل ہونا چاہئے.
#APMSO#Team_APMSO