وَقُلْ جَآءَ الْحَقُّ وَ زَھَقَ الْبَاطِلُ اِنَّ الْبَاطِلُ کَانَ زَھُوْقًا °
اور کہہ دو کہ حق آیا اور باطل مٹ گیا، بے شک باطل مٹنے ہی والا تھا۔
(سورہ اسراء ١٨)
हुज़ूर ﷺ इस कदर ठहर ठहर कर बात
करते थे के अगर कोई शख़्स (आप ﷺ के
अल्फ़ाज़) गिन लेना चाहता तो गिन सकता था
(सहीह बुख़ारी 3567)
#HadithOfTheDay#MuhammadMercy4All
#MuhammadMercy4All
آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب دنیا میں پیدا ہوئے تو پوری انسانیت سسک رہی تھی اور لوگوں کو یقین ہوگیا تھا کہ اتنے سارے پاپ کی وجہ سے دنیا اب ختم ہی ہوجائے گی لیکن آپ ہی وہ ذات ہے جس نے انسانیت کا سبق لوگوں کو سکھلا کر نئی زندگی بخشی، یوں ساری انسانیت پر آپکا احسان ہے