وندر: وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے وندر ڈیم کا سنگ بنیاد رکھ کر افتتاح کردیا اس موقع پر سینیٹر دنیش کمار پالیانی،صوبائی وزیر خالق ہزارہ،صوبائی مشیر اکبر آسکانی،ان ہمراہ تھے.
@jam_kamal
" وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان ساکران پہنچ گئے ۔ سینیٹر دنیش کمار پلیانی ، صوبائی وزیر خالق ہزارہ صوبائی مشیر اکبر آسکانی بھی ان کے ہمراہ موجود ہیں..
کوئٹہ ہماری جان ہے ان کا حق ہم سب نے ادا کرنا ہوگا
وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان صاحب سبزل روڈ بائ پاس 3.1 کلومیٹر فیز1کی افتتاح کے موقع پر تقریب سے خطاب کرہاہے
جام کمال خان صاحب ترقی کا نام ہے خوشحالی کا نام ہے امن کا نام تعلیم کا نام ہے
@jam_kamal ❤
#EmergingBalochistan🇳🇬🇵🇰
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان صوبائی کابینہ کے اجلاس کے دوران بلوچستان کی مختلف سیاسی و قبائلی رہنماؤں کے انتقال اور شہداء کے روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی جا رہی ہیں
وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس
اجلاس میں صوبائی وزراء، مشیران، چیف سیکرٹری بلوچستان اور متعلقہ محکموں کے سیکرٹریز کی شرکت۔
صوبائی کابینہ نے ��لوچستان فرٹیلائزر کنٹرول ایکٹ2021 کے ڈرافٹ کی منظوری دے دی۔
@jam_kamal
Construction of B/T road from killa Abdullah to gulistan
یہ روڈ 25 سال بعد بن رہاہے وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان تما�� پسماندہ علاقوں کو بہت ترجیح دیا ہے۔
30 سالوں سے پسماندہ علاقوں میں آج انقلابی کام ہورہے ہیں جام کمال خان صاحب کی حکومت میں۔
@jam_kamal
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان صوبائی کابینہ کے اجلاس کے دوران بلوچستان کی مختلف سیاسی و قبائلی رہنماؤں کے انتقال اور شہداء کے روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی جا رہی ہیں.
@jam_kamal
Balochistan government's 34th Cabinet today....
We approve The first fertiliser control act 2021 and First Balochistan Agriculture Policy 2021
#EmergingBalochistan
گوادر، 5 جولائی
وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس
اجلاس میں چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی، وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری، وفاقی و صوبائی وزراء سمیت دیگر اعلی حکام شریک
@jam_kamal@mariajamkamal
وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کو گوادر ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے حکام کی بریفنگ
صوبائی وز��اء، چیف سیکرٹری بلوچستان سمیت دیگر اعلی حکام کی بریفنگ میں شرکت
وزیراعلی کو گوادر میں پانی کے مسائل کے حل، گوادر اولڈ ٹاؤن کی بحالی اور دیگر اہم امور پر تفصیلی بریفنگ دی گئی
@jam_kamal
وزیراعلی بلوچستان/ گوادر آمد
وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان گوادر پہنچ گئے
وزیراعلی کا گوادر پہنچنے پر چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا، کمشنر مکران شاہ عرفان غرشین اور آئی جی پولیس بلوچستان نے استقبال کیا
@jam_kamal@mariajamkamal