تو اپنے طاق میں اپنا دیا جلائے رکھ
ہم اہل دل ہیں ہمیں دل جلانا پڑتا ہے
انہی سے پوچھ محبت کی شعلگی ہے کیا
کہ زخم کھا کے جنہیں مسکرانا پڑتا ہے
#اردو_زبان
مجھ سے میری عمر کا خسارہ پوچھتے ہیں
یعنی لوگ مجھ سے تمہارا پوچھتے ہیں___
میں بتاتا ہوں اُس سے تعلق نہیں رہا_____
انھیں یقین نہیں آتا اور دوبارہ پوچھتے ہیں
#اردو_زبان@urdu_zuban
السلام علیکم
محترم احبابِ #اردو_زبان@urdu_zuban
ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے
اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے
#فائدہ ، #نقصان ، #خسارہ
آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔
السلام علیکم
محترم احبابِ #اردو_زبان@urdu_zuban
ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے
اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے
#فائدہ ، #نقصان ، #خسارہ
آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔
فَسُبْحَانَ اللهِ حِينَ تُمْسُونَ وَحِينَ تُصْبِحُونَ
تو جس وقت تم کو شام ہو اور جس وقت صبح ہو اللہ کی تسبیح کرو
سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ
سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ #اردو_زبان@urdu_zuban
بھلا وہ کون ہے کہ جب کوئی بےقرار اسے پکارتا ہے تو وہ اس کی دعا قبول کرتا ہے، اور تکلیف دور کردیتا ہے اور جو تمہیں زمین کا خلیفہ بناتا ہے ؟ کیا (پھر بھی تم کہتے ہو کہ) اللہ کے ساتھ کوئی اور خدا ہے ؟ نہیں ! بلکہ تم بہت کم نصیحت قبول کرتے ہو۔
(سورة النمل ، ۶۲)
#اردو_زبان
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#صباح_الخيـر#اردو_زبان
اللہ تعالیٰ کا دروازہ کبھی بند نہیں ہوتا مایوس نہ ہو🔹
میں آپ لوگوں کو ایک دوسرے سے دور کر سکتے ہیں اللہ تعالیٰ اپنے بندے کو دور نہیں کرتا، اللہ تعالیٰ اپنے بندے سے محبت کرتا ہے، انکی کوئی بھی دعائیں رد نہیں کرتا۔
صبح بخیر🌺
🌹چائے نے آج مجھ سے پوچھا
کس کے انتظار میں
اتنی دیر سے ٹھنڈی ہو رہے ہو؟
میں نے مسکرا کر کہا
جس کے لیے دل گرم ہے
وہی آنے میں دیر کر رہا ہے🌹
#اردو_زبان