@TrustWallet very disappointed from your support, they say it will take 48hrs to respond. I have some issues regarding my assets which are not showing in my wallet. I have to buy some other crypto via web 3 and support team said it will take 48 hrs to respond your ticket.
اج اپ سب لوگوں کے ٹائم لائن پر یہ تصویر نظر انی چاہیے جن کو خان صاحب کی کامیابیوں سے ۔۔۔ان کے چہرے سے تکلیف ہے۔۔ ان کو ان کی اوقات دکھائیں
#FreeImranKhan
@Shiffa_ZY@NazimHOfficial ہمارے علاقے میں سبزی منڈی والوں کو عدالتی سٹے کے باوجود کام نہیں کرنے دیا جا رہا منڈی کے داخلی اور خارجی راستوں پر خندق کھود دی گئی ہے صرف اس لئے کہ سرکاری منڈی کی دُکانوں کی اچھی نیلامی ہو سکے وہ بھی کروڑوں میں۔
I'm launching the biggest memecoin of 2026.
https://t.co/sw3bQuRC9c
you have 15 hours to fill out form.
for a bonus airdrop, rt + drop your SOL address
@MaidahMuhammad ان کے سننے والے بھی ان جیسے ہی ہوتے ہیں۔ بلکہ کچھ کیسیس میں تو ان کے چیلے ان سے پہلے ٹولیاں بنا کر ان کے قریب بیٹھ جاتے ہیں اور ہر بات پر واہ واہ کا واویلا مچاتے ہیں جس کو سنا بھی جا سکتا ہے جتنی زیادہ قیمت اتنی زیادہ واہ واہ۔۔۔