رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
اللہ تعالیٰ ظالم کو چند روز دنیا میں مہلت دیتا رہتا ہے لیکن جب پکڑتا ہے تو پھر نہیں چھوڑتا۔
(صحیح بخاری،۴۶۸۶)
السلام علیکم 🌷
صبـــح بخیر 🌷
زندگی گزر جاتی ہے اعتماد بنانے میں , ذرا سا تکبر نہ صرف نظروں سے گرا دیتا ہے بلکہ اللہ کی نظر میں بھی نا پسندیدہ بنا دیتا ہے
لوگوں کی بے اعتنائ , غلط رویوں کا درد دل میں دفن کر کے ملنا پڑتا ہے تب کہیں جا کے رشتوں کی ڈوری مضبوط ہوتی ہے۔
مارننگ ❤