آفیشل سیکریٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ میں ترامیم کے مسوّدوں پر دستخطوں کے معاملے پر صدرِمملکت کی ٹویٹ
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے صدرِمملکت کی ٹویٹ پر گہری تشویش کا اظہار
صدرِمملکت کی ٹویٹ ہر لحاظ سے غیرمعمولی، تشویشناک اور ناقابلِ تصوّر ہے،
صدرِمملکت کی ٹویٹ کے بعد پوری قوم میں بے چینی اور اضطراب کی سنگین لہر نے جنم لیا ہے،
صدرِمملکت کی ٹویٹ نے ریاستی نظم میں اوپر سے لیکر نیچے تک پھیلے مہلک ترین انفیکشن کو قوم کے سامنے بے نقاب کیا ہے،
صدرِمملکت کی ٹویٹ کے مندرجات کا ہر زاویے اور ہر پہلو سے جائزہ لے رہے ہیں،
صدرِ مملکت کی ٹویٹ کے مفصل جائزے کے بعد اپنا ردعمل قوم کے سامنے رکھیں گے- ترجمان تحریک انصاف
پاکستان کے قانون اور آئین کے ساتھ جو کھلواڑ اور مزاق 75 سالوں سے ہو رہا ہے اسے عوام کے سامنے لانے پر صدر ڈاکڑ عارف علوی خراج تحسین کے مستحق ہیں ۔ جس طرح ان نہایت نا مساعد حالات میں بھی انہوں نے دلیرانہ طریقے سے اس ملک میں ہونے والی سازشوں کا پردہ چاک کیا اس پر قوم انہیں سلام پیش کرتی ہے ۔ ان سے استعفیٰ مانگنے والے شرم کریں اور انکے سٹاف کو پکڑ کر ان سے تفتیش کے ذریعے معلوم کرنے کا مطالبہ کریں کہ کس کے ایماء پر انہوں نے صدر مملکت @ArifAlvi کی حکم عدولی کی ۔
#NationStandWithPresident
#StayStrongArifAlvi
آفیشل سیکریٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ میں ترامیم کے مسوّدوں پر دستخطوں کے معاملے پر صدرِمملکت کی ٹویٹ
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے صدرِمملکت کی ٹویٹ پر گہری تشویش کا اظہار
صدرِمملکت کی ٹویٹ ہر لحاظ سے غیرمعمولی، تشویشناک اور ناقابلِ تصوّر ہے،
@PTIofficial
As God is my witness, I did not sign Official Secrets Amendment Bill 2023 & Pakistan Army Amendment Bill 2023 as I disagreed with these laws. I asked my staff to return the bills unsigned within stipulated time to make them ineffective. I confirmed from them many times that whether they have been returned & was assured that they were. However I have found out today that my staff undermined my will and command. As Allah knows all, He will forgive IA. But I ask forgiveness from those who will be effected.
اگر صدر عارف علوی کے بیان کے حکومت پاکستان نے نوٹیفیکشن واپس نہ لیا تو ہم سپریم کورٹ میں چیلنچ کریں گے اور انشاللہ سرخرو ہوں گے
شعیب شاہین
#StayStrongArifAlvi#قیدی_نمبر_804
میں اللّٰہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ میں نے آفیشل سیکرٹس ترمیمی بل 2023 اور پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023 پر دستخط نہیں کیے کیونکہ میں ان قوانین سے متفق نہیں تھا۔ میں نے اپنے عملے سے کہا کہ وہ بغیر دستخط شدہ بلوں کو مقررہ وقت کے اندر واپس کر دیں تاکہ انہیں غیر موثر بنایا جا سکے۔ میں نے ان سے کئی بار تصدیق کی کہ آیا وہ واپس جا چکے ہیں اور مجھے یقین دلایا گیا کہ وہ جا چکے ہیں۔ تاہم مجھے آج پتہ چلا کہ میرا عملہ میری مرضی اور حکم کے خلاف گیا۔
اللہ سب جانتا ہے، وہ انشاء اللہ معاف کر دے گا۔ ��یکن میں ان لوگوں سے معافی مانگتا ہوں جو اس سے متاثر ہوں گے۔
بدتمیز رپورٹر عمران خان سے معافی مانگنے عمران خان کے سامنے پہنچ گیا۔
عمران خان کافی دیر تک اسے دیکھتا رہا۔
عمران خان کو ناراض کرنے وا��وں کو عوام مائنس کر دیتی۔ بدتمیز رپورٹر کو اپنا کرئیر ڈوبتا نظر آگیا۔#خان_تیرے_ساتھ_رہیں_گے