عمران خان کے دور میں طارق ملک کو نادرا کا چیئرمین بنایا گیا، لیکن وہ حکومت ختم ہونے کے بعد 2023 میں طارق ملک کو مجبور کیا گیا کہ وہ استعفیٰ دیں۔ جرم یہ تھا کہ وہ جعلی ووٹ ختم کر رہے تھے۔ طارق ملک کا نام پہلے دنیا کے 25 نمایاں ڈیجیٹل گورنمنٹ اور شناختی ماہرین میں شامل کیا گیا، اور اب ڈیجیٹل پبلک انفراسٹرکچر (DPI) کے 50 عالمی رہنماؤں میں بھی شامل کیا گیا ہے۔ جن لوگوں کی صلاحیتوں کو دنیا مانتی ہے، انہیں ہماری حکومت نکال باہر کرتی ہے! افسوس! اویس منگل والا
#pakistan @ovaismangalwala
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
کیا آپ جانتے ہیں کہ اس سال سپیکر KP اسمبلی بابر سواتی صاحب اپنی زبردست کارکردگی کی وجہ سے کامن ویلتھ ایوارڈ جیتے۔ لیکن ایوارڈ وصول کرنے ساؤتھ افریقہ صرف اس وجہ سے نہ جا سکے کہ فارم 47 حکومت نے ان پر بھی سفری پابندی عائد کر رکھی ہے۔ ملیحہ ہاشمی
@MaleehaHashmey
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
ڈیلی ٹیلی گراف پر کیس کرنا چاہیے کہ اس نے طاہر اشرفی کو مسلمانوں کا عالمِ دین کہا ہے، جس سے مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی ہے۔ یہ کہاں کا عالمِ دین ہے؟ صدیق جان
#pakistan@SdqJaan
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
یہ اتنے ڈفرز ہیں، کہتے ہیں اسلام آباد آؤ گے تو 26 نومبر سے زیادہ برا حال ہو گا۔ دوسری طرف ان کے بیانات دیکھیں تو کہتے ہیں 26 نومبر کو تو ہم نے کچھ کیا ہی نہیں، سائرہ بانو خان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@Saira_Banokhan
ظالمو! الفاظ تو تبدیل کر لیا کرو۔ پیسے لے رہے ہو تو تھوڑی سی محنت کرکے الفاظ تو اپنے لکھ لو۔ کیوں خود بھی ذلیل ہوتے ہو اور بھیجنے والوں کو بھی رسوا کرواتے ہو۔ رضوان غلزئی
#pakistan@rizwanghilzai
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
پہلے چاند سے صرف دیوارِ چین نظر آتی تھی۔ سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ اب اسلام آباد میں کنٹینروں کی قطار بھی دکھائی دے رہی ہے۔ ایثار رانا
#pakistan@Isarrana1
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
ن لیگ والے پریشان ہیں کہ اگر میاں داؤد کو جواب نہ دیں تو مسلسل بےعزتی ہوتی چلی جا رہی ہے۔ لیکن اگر جواب دے دیا تو جہاز کی رسیدیں نہ دینی پڑ جائیں۔ اس لیے چپ چاپ عزت افزائی کروانے کی آپشن کو ہی چنا گیا ہے۔ ملیحہ ہاشمی
#pakistan@MaleehaHashmey
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
اسلام آباد میں 1000 کنٹینر لگا کر محسن نقوی نے اسلام آباد کا دورہ کیا، اس پر مجھے عمر شریف کا ڈائیلاگ یاد آ گیا کہ لیاقت آباد میں پولیس نے کرفیو لگا کر آزادانہ گشت کیا! مظہر عباس
#pakistan@MazharAbbasGEO
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
گرفتاریاں، کریک ڈاؤن پی ٹی آئی پر ہوا، لانگ مارچ جماعت اسلامی نے موخر کر دیا۔ پھر کہتے ہیں، جماعت اسلامی کو لوگ سنجیدہ نہیں لیتے۔ بھائی، پہلے خود تو کلیئر ہو جاؤ، چاہتے کیا ہو؟فہیم اختر ملک
#pakistan@writetofahim
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
اندازہ لگائیں، جان بچانے والی ادویات کا کنٹینر بھی پکڑا ہوا ہے۔ اور کتنا خوار کرنا ہے عوام کو؟ فہیم اختر ملک
#pakistan@writetofahim
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
ہندوستان کے اندر وزیر دفاع جنرل کو گھر بھیج سکتا ہے اور ہمارے ہاں گریڈ 22 کے ملازم آئی جی کو صوبے کا چیف ایگزیکٹو اسمبلی میں طلب کرتا ہے اور وہ آنے سے انکاری ہو جاتا ہے۔ جمہوریت میں فرق جان کر جیو۔ بشارت راجہ
@BasharatRaja786
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
کارکن حراست میں مرگئے، تیل میں تل گئے، گھر ٹوٹ گئے، خان کی بہن پھر گرفتار ہو گئی، کہاں ہیں وہ موصوف گلا پھاڑ کے چلانے والے بلاول زرداری، جو کہتے تھے، تم کتنے بے غیرت ہو ۔ کیا محترمہ نے بیٹے کو چن کے آواز اٹھانا سکھایا ہو گا۔ طارق متین
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan #AleemaKhan
@tariqmateen