Dear Memphis,
You should be ashamed of yourself for tainting the good name of British journalism with a piece this careless and poorly researched.
• You could not even get the name of the central person in your story right.
• You present the existence of a so called “blasphemy gang” as though it were an established fact. It is not.
• The Special Branch report on which this narrative was originally built was an unverified report. The man at the centre of your article is not even mentioned in it.
• Most seriously, you appear to have given no thought whatsoever to the consequences of recklessly legitimising this gang narrative.
This is not a harmless journalistic error. People’s lives are put at risk by this narrative, including mine.
I have personally received death threats because people of your ilk have associated me with this supposed gang.
In Pakistan, allegations of this nature can have lethal consequences.
You cannot simply run your keyboard wild, reproduce a cock and bull story that remains unsubstantiated, dress it up as “our investigation”, and walk away from the consequences.
Anyway, the article has been reported to the IPSO and I understand that further legal action is underway.
خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے رب کی قسم!
تم نہ ہمیں خوفزدہ کر سکتے ہو، نہ ڈرا سکتے ہو اور نہ ہی ہمیں اپنے مشن سے ہٹا سکتے ہو۔
ہم نے اپنی زندگیاں توحیدِ باری تعالیٰ، رسالت و ختمِ نبوتِ محمد رسول اللہ ﷺ، ناموسِ رسالت، عظمتِ صحابہؓ و اہلِ بیتؓ، حرمت و سلامتیِ حرمین شریفین اور اپنے وطنِ عزیز پاکستان کی سلامتی و استحکام کے لیے وقف کر رکھی ہیں۔
یہ اللہ کریم کا عظیم فضل و احسان ہے کہ اس نے اس آواز کو چھوٹے چھوٹے کمروں سے نکال کر عالمی سطح تک پہنچا دیا۔ ان شاء اللہ عقیدۂ ختمِ نبوت اور ناموسِ رسالت کے چوکیدار قانون، دلیل اور پُرامن جدوجہد کے ہر جائز میدان میں اپنا موقف پوری قوت سے پیش کرتے رہیں گے۔
وہ دن ضرور آئے گا جب دنیا دیکھے گی کہ عقیدۂ ختمِ نبوت اور ناموسِ رسالت کا پرچم سربلند ہے اور سربلند رہے گا۔
اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين
بلاسفیمی بزنس گروپ!تم لوگ انسان تو نہیں ہو،حیوان بھی نہیں—تمہاری حرکتیں اس سےبھی بدترہیں۔تم اس معاشرےکے ناسور ہو،اورتم جیسےلوگ اورتم جیسوں کی سوچ انسانیت کےلیےخطرہ ہو۔کسی کی موت پرخوشیاں منانااورغلیظ زبان استعمال کرناتمہاری اصل دکھادیتاہے۔ اللہ سب دیکھ رہاہے،ہرظلم کاحساب ضرورہوگا
ہماری حکومت پنجاب اور حکومت پاکستان سے گزارش ہے کہ قران پاک کے وہ نسخہ جات جو ایف ائی اے کے دفتر میں پڑے ہیں ان کو فل فور صاف کر کے محفوظ کیا جائے
#یوم_عزت_قرآن
پاکستان لا الہ الا اللہ کی بنیاد پر ماروے وجود میں ایا تھا لہذا قران پاک کا تحفظ حکومت پاکستان کی ذمہ داری ہے اور حکومت پاکستان کو چاہیے کہ وہ اپنی ذمہ داری ادا کرے
#یوم_عزت_قرآن