جیو نیوز کا ایک پروگرام میں نبی کریم ﷺ اور اہلِ بیتؓ کے بصری نقوش دکھانا بدترین گستاخی ہے۔ جیو گروپ پر مستقل پابندی عائد کی جائے اور گستاخی کے ذمہ داران کو قرار واقعی سزا دی جائے۔ حقیقت یہ ہے کہ جیو نیوز کا محرم الحرام کے مقدس مہینے میں ’سفرِ عشق‘ کے نام سے پروگرام نشر کرنا، جس میں نبی کریم ﷺ اور اہلِ بیتؓ کے بصری نقوش دکھائے گئے نہ صرف دینی لحاظ سے بدترین گستاخانہ عمل ہے اور سختی سے منع ہے بلکہ آئینِ پاکستان کی بھی صریح خلاف ورزی ہے۔ جیو جیسے ٹی وی چینل کا سیکولر، لبرل طرزِ عمل سب پر واضح ہے۔ جیو نے لاکھوں مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو مجروح کیا ہے۔ اِس بے ادبی اور گستاخی پرقانون کو فوری طور پر حرکت میں آ کر ذمہ داروں کو قرار واقعی سزا دینی چاہیے تھی۔ PEMRAکی15دن کی عارضی پابندی ناکافی ہے۔ ریاستی اداروں کی ذمہ داری ہے کہ مملکتِ خداداد پاکستان میں دینی مقدسات کی ہر نوعیت کی گستاخی کو روکنے کے لیے چوکنا رہیں۔ حکومت، PEMRA اور متعلقہ اداروں سے مطالبہ ہے کہ جیو نیوز پر بھاری جرمانہ، لائسنس کی منسوخی اور چھوٹے بڑے تمام ذمہ دار افراد کے خلاف پاکستان پینل کوڈ کی متعلقہ دفعات کے تحت سخت قانونی کارروائی کی جائے تاکہ کوئی ٹی وی چینل یا سوشل میڈیا پر موجود شر پسند ایسے اندوہناک واقعات کا اعادہ کرنے کی جرات بھی نہ کر سکے۔
شجاع الدین شیخ
(امیر تنظیم اسلامی پاکستان
ان میں سے کسی بھی لنک پر کلک کریں تو آپ کے ای میل ایپ میں آپ کی طرف سے چیئرمین پیمرا کو ایک تیار شدہ ای میل نظر آئے گی۔ آپ نے بس send کا بٹن دبانا ہے اور آپ کی طرف سے شکایت پہنچ جائے گی
https://t.co/Nf2zwqjAK7
https://t.co/yAIzPYkQth
https://t.co/j50T6JBQwN
https://t.co/c52CDyM1v6
https://t.co/7UVmrVJNsE
https://t.co/gkgVgEjy6a
نیو یارک ٹائمز میں نکولس کرسٹوف نے فلسطینی قیدیوں کے ساتھ اسرائیلی فوجیوں کی جنسی درندگی کی تفصیلات بے نقاب کی ہیں اسرائیلی فوجی صرف عورتوں کے ساتھ نہیں مردوں اور بچوں کے ساتھ لوہے کے راڈوں سے جنسی تشدد کرتے ہیں جنسی زیادتی کی فلمیں بناتے ہیں اور 57 مسلمان ممالک خاموش رہتے ہیں 🥲
میرے دیس میں امیر اور غریب کےلیے دو الگ قانون ہیں، امیر پورے نظام کو انگلی دکھاتا تمسخر اڑاتا نکل جاتا ہے جبکہ غریب انصاف کےلیے ساری عمر عدالتوں کے باہر ایڑیاں گھسیٹتا ہے، جب بھی کسی ملک میں لاقانونیت عام عوام کا موضوع بننے لگے حکمران عوام کو تماشوں اور تفریح میں الجھا دیتےہیں، اور ہماری قوم تو ویسے ہی مسخری ہے
پٹرولیم مصنوعات ميں مسلسل اور بے دريغ اضافہ مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام پر عرصہ حيات تنگ کرنے کے مترادف ہے، عوام کی وابستگی سياسی ہو سکتی ہے مگر سب کی ضروریات غير سياسی ہوتی ہیں جو اُن کو متحد بھی کر سکتی ہیں، عوام پر ظلم ڈھانے کی بجائے حکمران طبقہ غير پيداواری اخراجات ختم کرے
کچھ دن پہلے اسی وکیل نے ایک مقدمے میں جج صاحب سے جھوٹ بول کر ایک ملزم کی ضمانت کرا لی تھی، لیکن اس دفعہ داؤ نہیں چلے۔
ایڈوکیٹ شیخ نواز نے عدالت میں عثمان کریم الدین کا سارا جھوٹ کھول ڈالا۔
بہ الفاظ�� دیگر کہا جاسکتا ہے کہ شیخ نواز نے 7 ستمبر 1974 کی تاریخ دہرا دی۔ وہاں عثمان کریم الدین کے بڑوں کے جھوٹ کا پول کھلا تھا، اور لاہور ہائیکورٹ میں اس کا اپنا 🙂۔
جب آپ عدالت میں بے گناہی ثابت نہیں کرتے تو ظاہر ہے آپ مجرم ہو۔ایف آئی اے کی رپورٹس آپ کو ملزم ڈکلئیر کرتی ہیں ۔این سی ایچ آر نے ایک ہی فریق ہی سن کر رپورٹ تیار کرلی۔ان کے الزامات کے کوئی ثبوت ہیں ۔بعض صحافی ریاستی مفادات سے کھیل رہے ہیں ،قیصر احمد راجہ.
https://t.co/rcMpSg2YcA
@Aftab_Nazir@qaiseraraja
آل پارٹیز قومی کانفرنس یوم تحفظ ناموس رسالت ﷺ کا متفقہ اعلا��یہ جاری۔۔۔!
عقیدہ ختم نبوت ﷺ اور سیرت صحابہ کرام کو نصاب تعلیم میں شامل کرنے کا مطالبہ
#ناموس_رسالت_پر_کوئی_سمجھوتہ_نہیں
15thMarchNamooseRisalatDay
#LCBPOfficial
پنجاب قرآن بورڈ، محکمہ اوقاف و مذہبی امور کے زیر اہتمام یومِ تحفظ ناموسِ رسالت ﷺ کے موقع پر تحفظ ناموسِ رسالت کانفرنس کا ��نعقاد کیا گیا جس میں صوبائی وزیر و چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے امن و امان خواجہ سلمان رفیق نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔