آج 9 مئی کو 3 سال ہو گئے ہیں ان 3 سالوں میں ہمارے قائد عمران خان پر جان لیوا حملے کیئے گئے ، چھ ماہ سے قیدِ تنہائی میں رکھا ہوا ہے۔
سدرہ فیصل سٹیک ہولڈر
این اے 134
#مئی9_یوم_جبر#May9th_FalseFlag
@CareAljawazat أرجو التكرم بإفادتي بشكل واضح عن وضعي النظامي: هل يوجد منع دخول أم يمكن العودة بتأشيرة جديدة؟
تم ترحيلي من المملكة عام 2022 أثناء عملي على تأشيرة سائق خاص بعد ضبطي في منطقة النسيم خلال حملة تفتيش
إقامة: 2483578114
الجواز: CD4155741
التأشيرة: E265157359
شاكرين تعاونكم واهتمامكم
@CareAljawazat جزاكم الله خيراً على الرد والتوضيح.
هل يمكن التكرم بإفادتي بشكل أدق إن كان هناك منع دخول أو لا يزال الوضع مفتوحاً؟
شاكرين تعاونكم واهتمامكم الكريم.
@AljawazatKSA إلى: [email protected]
الموضوع: استعلام عن مدة الإبعاد - رقم الإقامة 2483578114
سعادة مدير الجوازات المحترم
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
أرجو التكرم بالإفادة عن مدة الإبعاد المسجلة بحقي، حيث تم ترحيلي أثناء العمل بتأشيرة سائق خاص.
@AljawazatKSA إلى: [email protected]
الموضوع: استعلام عن مدة الإبعاد - رقم الإقامة 2483578114
سعادة مدير الجوازات المحترم
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
أرجو التكرم بالإفادة عن مدة الإبعاد المسجلة بحقي، حيث تم ترحيلي أثناء العمل بتأشيرة سائق خاص.
اً.
@AljawazatKSA إلى: [email protected]
الموضوع: استعلام عن مدة الإبعاد - رقم الإقامة 2483578114
سعادة مدير الجوازات المحترم
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
أرجو التكرم بالإفادة عن مدة الإبعاد المسجلة بحقي، حيث تم ترحيلي أثناء العمل بتأشيرة سائق خاص.
@AljawazatKSA .
قصور میں خوفناک انکشاف
پولیس نے نقل مکانی کے نام پر ہمیں جانوروں کے ساتھ گاؤں سے نکال دیا اور اب اس وقت پولیس ہماری خواتین پر تشدد کررہی ہے، لاٹھی چارج کررہی ہے،
ہم اپنی عزت پر حرف آنے نہیں دیں گے، ہم اس ظلم کو برداشت نہیں کریں گے
متاثرین کی میڈیا سے اپیل ہے کہ آواز اٹھائی جائے
🚨آج جج نے ثبوتوں کی پوری فائل اٹھائی اور اندر چلا گیا صاف نظر آ رہا تھا کہ جج مجبور ہے شاہریز کو جوڈیشل کرنا تھا حالانکہ جج کو پتہ تھا کہ کیس خارج ہونا چاہیے ۔
علیمہ خان
ہائے سر زمین انبیا ہائے فلسطین 😭💔
صہیونی فوج نے آج صبح سے غزہ کی پٹی میں چھ صحافیوں سمیت 87 افراد کو شہید کیا ہے۔
سب مسلمان خاموش ہیں مگر اللّٰہ دیکھ رہا ہے
یاد رکھو تم جتنے بھی امیر ہو تم جتنے بڑے عہدے پہ ہو تم اللہ کو جواب دے ہو اور ہر ظلم کا جواب دے ہو جو تم نے اپنی انکھوں سے دیکھا اور تم خاموش رہے💔
عمران خان جو فیملی کے ہاتھ باہر پیغام بھیجتے ہیں وہ عمران خان کا موقف ہے اپ اس طرح کی بات کر کے شیطانیہ کرتے ہیں مجھے آپ کی بات سے دکھ ہوا میرا بھائی جیل میں ہے علیمہ خان
شاہریز خان پاکستان کی دنیا بھر میں نمائندگی کرتے ہیں شیر شاہ اور شاہریز کا ریمانڈ دے رکھا ہے میرے وارنٹ بھی نکالے ہیں ہمیں گرفتار کرنا ہے کر لیں- یہ چھوٹے چھوٹے بچوں کو اٹھا رہے ہیں یہ خوف زدہ ہیں ۔
علیمہ خان
عدالتی حکم نامے کے باوجود علیمہ خان سمیت خان صاحب کی بہنوں اور وکلاء کو اڈیالہ حکام نے تاحال اندر جانے کی اجازت نہیں دی۔
چھبیسویں ترمیم کے بعد عدلیہ کے حکم ناموں کی یہ حیثیت رہ گئی ہے۔