سوات میں 2005 کے زلزلے سے متاثرہ ڈ��ٹرکٹ جیل سوات کو سابق وزیر
اعلیٰ محمود خان کی خصوصی دلچپسی پر 70 کروڑ 70 لاکھ روپے کی لاگت سے تعمیر کی گئی۔ اس منصوبے کو سابق وزیر اعلیٰ محمود خان نے منظور کیا تھا
#ترقی_کا_سفر_محمود_خان_کے_سنگ
Special initiatives by former CM Mahmood Khan for the promotion of sports in Swat district:
The hockey turf project in Mingora has been completed at a cost of 9 crore 95 lakh.
Three playgrounds have been constructed in Tehsil Level.
#ترقی_کا_سفر_محمود_خان_کے_سنگ
ابقہ وزیراعلی محمود خان کا پن بجلی کی پیداوار کے لیے بحرین سوات میں درال خوڑ ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر تعمیراتی کام اخری مراحل میں داخل ہے۔
#ترقی_کا_سفر_محمود_خان_کے_سنگ
Former CM Mahmood Khan's historic initiatives for solarization of mosques in Swat district
With special interest from Mahmood Khan, solar systems have been installed in 1500 mosques. This public project has incurred a cost of 90 crore rupees in total
#ترقی_کا_سفر_محمود_��ان_کے_سنگ
سابق وزیر اعلیٰ محمود خان کا پن بجلی کی پیداوار کےلئے بحرین سوات میں درال خوڑ ہائیڈرو پراجیکٹ پر تعمیراتی کام تکمیل کے آخری مراحل میں داخل
#ترقی_کا_سفر_محمود_خان_کے_سنگ@IMMahmoodKhan
ضلع سوات میں کھیلوں کے فروغ کے لیےسابق وزیر��علی محمود خان کے خصوصی اقدامات۔
مینگورہ میں ہاکی ٹرف منصوبہ 9 کروڑ 95 لاکھ روپے کی لاگت سے مکمل ہوا ہے۔
ضلع سوات میں تحصیل لیول پر تین پلے گراؤنڈز کی تعمیر کی گئی۔ جس میں بابوزئی، بریکوٹ
#ترقی_کا_سفر_محمود_خان_کے_سنگ
صحت کے شعبے میں سابق وزیراعلیٰ محمود خان کے تاریخی اقدامات۔
تحصیل مٹہ ہسپتال میں شعبہ حادثات اور ہنگامی امداد کا قیام۔
شعبہ حادثات اور ہنگامی امداد کے قیام سے بالائی سوات کے مریضوں کو ان کی دہلیز پرجدید طبی سہولیات مہیا ہوسکیں گی۔
#ترقی_کا_سفر_محمود_خان_کے_سنگ
سابق وزیر اعلیٰ محمود خان کاپن بجلی کی پیداوار کے لئےبحرین سوات میں درال خوڑ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر تعمیراتی کام تکمیل کے آخری مراحل میں داخل۔اس عوامی منصوبے پر 8 ارب 49 کروڑ روپے کی لاگت آئے گی۔درال خوڑ منصوبے سے 36.6 میگا واٹ بج��ی کی پیداوارہوگی
#ترقی_کا_سفر_محمود_خان_کے_سنگ
Former Prime Minister Mahmood Khan took a significant step by establishing the Department of Accidents and Emergency at Mardan Hospital. This initiative will provide modern medical facilities to patients in Upper swat
#ترقی_کا_سفر_محمود_خان_کے_سنگ
ترقی کا سفر۔۔۔۔۔۔ محمود خان کے سنگ -
سوات میں 2005 کے زلزلے سے متاثرہ ڈسٹرکٹ جیل سوات کو سابق وزیر
اعلیٰ محمود خان کی خصوصی دلچپسی پر 70 کروڑ 70 لاکھ روپے کی لاگت سے تعمیر کی گئی۔ اس منصوبے کو سابق وزیر اعلیٰ محمود خان نے منظور کیا تھا #ترقی_کا_سفر_محمود_خان_کے_سنگ