ایک ننھی بچی کو انتہائی تشویشناک حالت میں پشاور لایا گیا، ICU بیڈ کی اشد ضرورت تھی مگر کہیں جگہ نہ ملی۔فون، سفارشیں اور کوششیں سب بے کار گئیں، اور کچھ دیر بعد خبر آئی: بچی وفات پا گئی۔یہ ایک واقعہ نہیں، یہ خیبرپختونخوا کے ناکام صحت نظام کی تلخ حقیقت ہے۔
کل عمران خان صاحب سے ملاقات کے بعد وکلاء نے باہر آ کر خان صاحب کا پیغام بھی سنایا، آج خان صاحب کے اکاؤنٹ سے ٹوئیٹ بھی کی گئی لیکن وزیرستان کے شہید بچوں کا کہیں کوئی ذکر نہیں اس لئے کہ اب اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کی امید ہے۔۔۔
میں اسی لیے کہتا ہوں پی ٹی آئی کی سیاست کا کوئی اصول نہیں۔ یہ لاشوں کو محض اپنی سیاست کے لیے استعمال کرتے ہیں۔