امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن صاحب کے وژڈم کو سلام جنہوں نے پوری قوم کو آج فلسطین اور لبنان کی حمایت میں ایک ساتھ سڑکوں پر کھڑا کر دیا اور تمام سیاسی پارٹی کی قیادت اور حکومت کو ایک ساتھ اس مسئلہ پر بیھٹنے پر آمادہ کر لیا۔
#شکریہ#جماعت_اسلامی#شکریہ#حافظ نعیم الرحمن
اہل غزہ کی بے مثال مزاحمت کے ایک سال مکمل ہون�� پر کراچی میں تاریخی ملین میں اہل کراچی نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ وہ القدس کی آزادی کے لیے لڑنے والوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔
ان شاء اللہ کل پورے ملک میں یوم یکجہتی فلسطین منایا جائے گا ۔ عوام سے اپیل ہے کہ دن بارہ بجے اپنے گھروں اور دفاتر سے نکل کر سڑکوں پر آئیں اور اہل غزہ و لبنان کی آواز بن جائیں۔
#نکلو_فلسطین_کےلیے
@ShemoYar@SenatorMushtaq آپ تو دوبارہ الیکشن چاہتے ہیں اور فارم 45 کی بات بھی نہیں کرتے آج پی ٹی آئی نے شرکت نہ کرکے فلسطینیوں سے کونسا اظہار کیا ہے سلام پیش کرتا چاہیے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن صاحب کو جنہوں نے ان بے ضمیر حکمرانوں کو مجبور کر دیا کہ اے پی سی کرائیں
وزیر اعلیٰ ہاؤس کے سامنے بلدیاتی نمائندوں کے پرامن احتجاج پر لاٹھی چارج اور شیلنگ کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ ان کا قصور صرف یہ تھا کہ وہ عوامی حقوق اور اپنے اختیارات کے لیے آواز اٹھا رہے تھے۔ حکومت کو مذاکرات کا راستہ اختیار کرنا چاہیے تھا، تشدد مسائل کا حل نہیں ہے۔