@HussainImranVOK اب وقت آگیا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی اور ان کے قائدین کو اپنی زبان کا ذائقہ چکھنے کی اشد ضرورت ہے۔ یا تو الفاظ سے یا پھر وہی جوابی کارروائی جو وہ دکھاتے ہیں۔ #_کراچی#_مہاجر
شہری سندھ کی دیہی سندھ سے انتظامی علیحدگی کے بغیر شہری سندھ کو لوٹ مار اور دہشت گردی سے محفوظ نہیں رکھا جا سکتا۔ چئیرمین وائس آف کراچی ڈاکٹر ندیم نصرت کا دسمبر 2007 میں شہری سندھ میں برپا کی گئی دہشت گردی پر بیان۔
#Karachi#Pakistan#Sindh
مہاجر قوم آج کسی کو بھی سپورٹ کرنے کیلئے تیار نہیں کیونکہ "مہاجر" نام پر سیاست کرنے والوں نے قوم کے حالات نہیں بدلے، حتی کہ مہاجر شناخت تک سے منحرف ہو گئے : ندیم نصرت
مہاجر شناخت، ثقافت، نظریہ اور جدوجہد ایک مسلمہ حقیقت ہے جسے کوئی طاقت مٹا نہیں سکتی۔
#Karachi#Pakistan
2/2
مہاجر شناخت کے نام پر ووٹ لینے والے، مال کمانے اور اپنے حالات تبدیل کرنے والے آج "مہاجر یوم ثقافت" منانے کیلئے تیار نہیں : ندیم نصرت
جس مہاجر شناخت کیلئے ہزاروں نوجوانوں، ماوں، بہنوں نے ہر قسم کی قربانیاں دیں، چند احسان فراموش اسکا نام لینا بھی پسند نہیں کرتے۔
#Karachi#Pakistan
اتوار 24 دسمبر کو "مہاجر یوم ثقافت" بھرپور جوش و خروش اور جذبے سے منایا جائے: ڈاکٹر ندیم نصرت
سندھ کے شہری علاقوں سمیت دنیا بھر میں آباد مہاجر اپنی ثقافت کو اجاگر کرنے کیلئے پروگرامز کا انعقاد کریں۔
یوم ثقافت کے نوجوان منتظمین شاباش اور مبارکباد کے مستحق ہیں۔
#Karachi#Pakistan
@FOX26Houston Nothing wrong with that.
That’s her original self speaking.
That how they all talk. You just scared to say it.
Why is it bad to say the wrong ongoing? But you can act it out with no problem. Plz think 🤔 💭 what I just said
@hpdrobbery@CrimeStopHOU@houstonpolice I always say this but it sounds racist but it is #Facts. They all look alike, talk alike, and rob alike and dress alike. Shoot these bastards in the face when you see them. Kill them all.
Isn’t that what #Jews did and doing, why is it ok for Jews to do this and not us?
@randomname95379 @Harbaks21769227 Why are these children not crying ? Is this real? Because Palestinian children’s videos they are crying with blood running down and some even dead? What is Really going on???
@streetmediatv I love it, when you taste your own recipe and then you hate it. Tell me something who sells them Mercedes-Benz on craigslist just tell me who does that. Ha ha ha. Crooks gets cooked. I love it
اصل مسئلہ یہ ہے کہ پاکستان میں جمہوریت کا وہ نظام لانے کی کوشش کی گئی جو مغربی ممالک میں صدیوں کے سفر کے بعد آیا جبکہ بدقسمتی یہ رہی کہ ہاری کسانوں کو انکا حق نہ دینے والے وڈیروں سرداروں اور چودھریوں کو اسمبلیوں میں لاکر پاکستان کا حکمران بنا دیا گیا: ندیم نصرت
#Pakistan
3/8
پاکستان آج انہی حالات سے گزر رہا ہے جن سے تقریبا ساٹھ سال پہلے سنگاپور گزرا ��ھا مگر اس کی محب الوطن قیادت نے نئے نظام اور اصلاحات کے ذریعہ سنگاپور کو ترقی یافتہ ممالک کی فہرست میں شامل کردیا۔
پاکستان بچانے کا واحد فارمولا "سنگاپور ماڈل" ہے: ڈاکٹر ندیم نصرت
#Pakistan #Karachi
2/8
وائس آف کراچی کا روزِ اوّل سے یہ موقف ہے کہ پاکستان کا آئین، انتظامی و انتخابی ڈھانچہ اور نظام حکومت فرسودہ و ناکارہ ہے۔ ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے تو تمام ڈویژنز کو "انتظامی یونٹس" کا درجہ دی�� جائے اس سے ملک میں صوبائی عصبیت کا خاتمہ ہوگا: ندیم نصرت
#Pakistan
ظاہر ہے کہ بغیر سرپرستی کے یہ لوٹ مار نہیں ہوسکتی۔ تحقیقاتی صحافت کے آداب کا تقاضہ تو یہ ہے کہ یہ بھی بتایا جائے کہ K-الیکٹرک کو اس کھلی لوٹ مار کی اجازت دینے میں کون کون سے ادارے و شخصیات ملوث ہیں۔
مہنگی بجلی : کراچی والے زیادہ بلز کیوں دیتے ہیں؟ جانیے https://t.co/cZfN12MYpM
اگر سندھ میں رہنے والے تمام شہری سندھی ہوتے تو دیہی سندھ کے ترجمان مراد علی شاہ کو صوبہ کی شہری آبادی کے منصفانہ شمار کے مطالبہ پر ا��نی تکلیف نہ ہوتی۔ دیہی شماری میں بے پناہ باقاعدگی کی گئی ہے۔ اب وقت آگیا ہے کہ سندھ میں فوج اور اقوام متحدہ کی زیر نگرانی مردم شماری کروائی جائے۔