All those happy about the supply of onions and tomatoes to #Parachinar Kurram, must realise that that we are effectively still under a siege.
#EndtheSiege
شہید تنویر عباس کی یتیم بیٹیاں پاراچنار مشران سے ملاقات کر رہی ہیں۔
پاراچنار مشران جنازے میں شرکت کرنے ہنگو رئیسان پہنچ گئے۔ سیکرٹری انجمن حسینیہ جنازے پر تقریر کرتے وقت آبدیدہ ہوگئے۔ شہید کو پاراچنار کا شہید قرار دے دیا۔
#EndParachinarSiege#SaveParachinar
ضلع کرم علاقہ بگن میں کانوائے پر حملہ غیر انسانی فعل ہیں
کانوائے کو محفوظ بنانے کے لئے سیکورٹی اداروں نے اپنی ذمہ داری ادا نہیں کئے اور مطالبہ کرتے ہیں کہ معاہدے کے مطابق ملوث دہشتگردوں اور چوروں کی خلاف سخت کارروائی کی جائے
ایم این اے انجینئرحمید حسین
#parachinarundersiege
I have a sinking feeling the peace accord might fall apart unless the roads are opened ASAP. There is an open violation going on. No body seems interested in getting the much needed essential goods, food, fuel and medicine supplies. 100 days of siege.
#Parachinar
12 اکتوبر سے لیکر 11 جنوری تک 170 معصوم بچے اور 252 بزرگ شہری زندگی بچانے والی ادوایات کے نا ھونے اور خوراک کی کمی گیس و فیول کی عدم دستیابی سے سسک سسک کر فوت ھوئیں۔
#RoadBlockedForParachinar#parachinar
بگن میں دہشت گرد گروپ آزادانہ طور پر روڈ پر بیٹھے ہیں، اور آپ ابھی تک ایک دہشت گرد کو پکڑنے میں کامیاب نہیں ہوئے۔ کہاں ہے دفعہ144؟ #ڈاکٹرسیف#پاراچنار#سیکیورٹی
صدہ میں اسلام کو بدنام کرنے والے کرایہ داروں نے ایک اجنبی کو بھی اللہ اکبر تکبیر کیساتھ ذبح کرکے شہید کردیا۔
صدہ میں اس اجنبی کی شہادت کی زمہ داری کے پی کےصوبائی حکومت کے ترجمان بیرسٹر محمد علی سیف نے پہلی ہی قبول کرچکا ہے۔
The crisis in Parachinar continues to worsen, with ongoing road closures and no sign of peace. The residents are living in constant fear, facing severe hardships due to the escalating violence and uncertainty. Immediate action is needed to restore stability.
#ParachinarDharna