@RShahzaddk رمضان کے مہینے میں ہوٹلوں میں طعام کا خاص اہتمام کرنے والے اور روزے کے تقدس کو خاک میں ملانے والے اب ہمیں عید کی حرمت سکھائیں گے جو روزہ نہ رکھنے پر سر پر بندوق تان دیتے ہیں۔۔ 😀
Dear @nzpolice , An individual named @Rahim_Sediqi46 from Afghanistan who is living in Auckland, NZ and has secured asylum in New Zealand on false grounds is now openly inciting violence, even calling for suicide attacks on international players, including New Zealanders in his now-deleted tweet, ahead of the PSL. This is deeply alarming and must be taken seriously. There is zero tolerance for threats against civilians or athletes.
@RShahzaddk پختونوں کی تم لوگوں سے نفرت کی ایک بڑی وجہ یہ ہے ہم چاہے مریں چاہے برباد ہوں، تم لوگوں کو رتی برابر فرق نہیں پڑتا۔ جہالت کی آنکھیں کھول کر ذرا کے پی میں پچھلے ہفتے کی خبریں پڑھو اور پتہ کرو دہشت گردی کم ہوئی ہے یا بڑھی ہے۔
کوئی ملا بنا چھوٹی بچیوں سے شادی کی تڑیا لگا رہا تو
کوئی خواتین کو جانور کہہ رہا ان کے لئے رولز بنا رہا ۔۔۔۔۔۔
حقیقیت تو یہ کہ سرحد کے آر پار ہر کسی کے اندر چھوٹا بڑا طالب موجود ہے۔۔۔۔