آج کل کے دور میں ایسے کوئی لیڈر ہے جو اپنی عوام سے اتنے پیار اور بااخلاق انداز میں مخاطب ہو ۔
سنیے نوازشریف صاحب کو اور فیصلہ کیجیے ایک عوامی مسائل کو سمجھیے والا اور عوام کا درد رکھنے والا لیڈر اپنی عوام سے کیسے مخاطب ہوتاہے 😍
تیس سالہ پٹاری جس سے تبدیلی حقیقی آزادی پچاس لاکھ گھر اک کروڑ نوکریاں ،تین سو ڈیمز اور اک ارب درخت نکلنے تھے ،
لیکن نکلے علیمہ کے جھگڑے، پیرنی کی چوریاں، سہیل آفریدی کے کمیشن اور اب بچی ہے بس حقیقی آزادی وہ بھی بیرون ملک سوشل پر بس،
لیکن وہ بضد کہ رکو ابھی سرکس جاری..!
La hawla wala quwwata illa billah...
NASA shared images of space from Mars.
In the face of the magnificence of His infinite and supreme power, even spending a whole lifetime in prostration (Sujood) to Allah would not be enough.
اللہ کسی انسان کو اتنا بے بس نہ کرے جتنا آج کل یہ بے چارہ ‘کم جونگ اُن’ ہے اتنے بم اور میزائل بنائے، مگر پنگا لینے والا کوئی نہیں کیمرا اور بٹن ہاتھ میں لے کر گھوم رہا ہے پر کوئی اسے چھیڑتا ہی نہیں کوئی ایک آدھ شرلی پٹاخہ ہی پھوڑ دو ببلو خوش ہو جائے گا۔ 😁😄😂
#KimJongUn
جس قوم کا ڈیفنس ایسے اللہ کے مجاہد اور ا ولی اللہ کے ہاتھ میں ہو خدا کی قسم انکو گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں شکرانے کے نفل پڑھنے کی ضرورت ہے۔
اللہ پاک فیلڈ مارشل کی حفاظت فرمائے
پاکستان ہمیشہ زندہ باد❤️🇵🇰🤲