الحمدللہ! یہ ہے شعور، یہ ہے اصول، یہ ہے وہ انداز جو ہر ظلم کے سامنے ڈٹ کر منہ توڑ جواب دیتا ہے
یہ ہے عمران خان کا شعور، جس نے قوم کو جھکنا نہیں، حق کے لیے ڈٹ کر کھڑا ہونا سکھایا!
پوری کلپ لازمی سنیں 🔥
ان کا زوال آئے گا !!
" جب یہ ہمارے شکنجے میں آئیں گے تو ہم ان کی طرح کانوں میں یہ نہیں کہیں گے کہ یہ ظلم ہم نہیں کروا رہے، یہ فوجی کروا رہے ہیں۔
پھر ہم انہیں گردنوں سے پکڑیں گے اور ان سے ہر ظلم کا حساب لیں گے، ان شاء اللہ تعالیٰ " ✊🏻🔥
ہائے پختونخوا کے عوام پر ظلم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں!!
کاروبار کے ساتھ باپ دادا کی جائیدادوں سے بھی محروم کیا جارہا ہے, ترقی کے نام پر فنڈز کو لوٹا جارہا ہے, یہ بھی نہیں سوچتے, ان غریبوں کا کیا ہوگا!!
عوام کو چاہیے سڑکوں پر نکل آئے پر امن احتجاج کرے ورنہ یہ سلسلہ شروع ہوچکا ہے
نامعلوم (جو اب سب کو معلوم ہیں) نقاب پوش افراد کا ایم این اے اقبال آفریدی کو اور ان کے بیٹے عرفان آفریدی کو ان کے رہائش گاہ سے اغوا کر لیا گیا ہے.
#AsimLaw
بلوچستان گوادر BLFکے حملے میں شدید لڑائی کے بعد BLF نے WFO کیمپ پر قبضہ کرنے کے بعد BLF کا پرچم لہرا دیا
پاکستانی فوج نے پچھلے کچھ عرصے سے اپنی سرگرمیاں بلوچستان میں حملوں کے پیش نظر معطل کر دیں تھیں اور خود کیمپس میں محفوظ کر لیا تھا لیکن آج مسلح افراد نے کیمپ پر بھی حملہ کر دیا
گم شو از ایران من عاصم منیر جاسوس!
(میرے ایران سے نکل جاؤ عاصم منیر، تم جاسوس)
گزشتہ روز تہران میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کے زبردستی مذاکرات کے لیے ایران کے دورے کے دوران ایرانی خواتین کی شدید نعرہ بازی!
شکریہ شانگلہ، شکریہ میرے دلیر شیروں!
شانگلہ کی غیور، باشعور اور باہمت عوام نے ایک مرتبہ پھر ثابت کر دیا کہ عمران خان کے نظریے کے ساتھ ہیں
عمران خان زندہ باد
ا
“یہ ہمارا نقصان نہیں ہے تو اور کیا ہے تم ہماری زمینوں پر قبضہ کرتے ہو ۔فوج ایک قبضہ گروپ ہے ۔ جاؤ جسکو مرضی بلاؤ ہم یہاں سے نہیں اٹھیں گے ۔”
جسطرح قبائیلی فوج کے سامنے کھڑے ہو رہے ہیں یہ انتہائی خطرناک ہے ، یہ بمب کو لات مارنے کے مترادف ہے ۔ فوج کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں یہ بلوچستان نہیں ہے یہاں سے اٹھنے والی مزاحمت پورے پاکستان کو اپنی لپیٹ میں لے گی اور سارا نقصان پاکستان کا ہو گا ۔
آج چھٹا دن ہے گورنر راج کے بعد وزیر اعلیٰ سہیل خان، اسپیکر بابر سلیم سواتی سمیت صوبائی ارکان اور سابق وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید اغواہ ہیں، قاسم خان سوری
خالد خورشید کو رہا کرو۔ گلگت بلتستان پر پاکستان کا آئین لاگو نہیں ہوتا، اس لیے خالد خورشید کو کسی بھی صورت گلگت بلتستان منتقل کیا جائے۔ وہاں کی عدالتوں اور جیلوں میں جو بھی جرم ہو، وہیں نمٹایا جائے۔
ریکارڈ ڈونیشن!
شوکت خانم کو 3 سال میں اتنی ڈونیشن ملی جتنی پچھلے 27 سال میں نہیں ملی۔
عمران خان جیل میں ہے، مگر قوم کا اعتماد آج بھی اسی پر ہے۔
اچھی سوچ، اچھا کام بغیر لالچ کے جب کیا جاتا ہے تو صلہ لوگوں سے نہیں رب سے ملتا ہے۔ یہ کاروبار اللہ کی ذات سے ہے۔
ریما خان
#ReleaseImranKhan
#ReleaseImranKhan
یہ دنیا کے سارے خدا اکٹھے ہوگئے لیکن انہیں پتہ نہیں ہے رب کعبہ کی قسم! رب محمد کی قسم! یہ میرے خان کے سامنے زیرو ہیں یہ زیرو ہیں، یہ چھوٹے سیاسی بونے ہیں! میرا لیڈر دنیا کا ایک بڑا لیڈر ہے جو صرف پاکستان کا لیڈر نہیں ہے وہ پوری امت مسلمہ کا لیڈر ہے! باوقار، خوددار، بہادر، نڈر وہی عمران خان ہے