جو خواتین و حضرات جسمانی قوت مدافعت کو قدرتی طریقے سے بہتر کرنا چاہتے ہیں یا کسی بھی قسم کے مرض سے شفاء چاہتے ہیں وہ رابطہ کر سکتے ہیں۔
Those interested to enhance their immune system naturally or want to treat any sort of ailment may contact.
فواد چودھری نے نئی مارکیٹنگ مینیجر رکھی ہیں جو نا موقع دیکھتی ہیں اور نا ہی صورتحال۔ ان کے کچھ عرصے کے ٹویٹس دیکھ کر لگتا ہے جیسے میت کی تدفین کے موقع پہ بے حس گورکن سوگوار لواحقین کے سامنے اپنی مہارت کے قصیدے پڑھ رہا ہو۔ آزادی اظہار کا ہر گز مطلب نہیں کہ پارٹی میں پھوٹ ڈلوائیں۔
عمران خان کے بعد تحریک انصاف کے فواد چوہدری دوسرے رہنما ہیں جن کیخلاف سب سے زیادہ مقدمات درج ہورہے ہیں، ابھی تک کی اطلاعات کے مطابق 11 جبکہ 2 مزید مقدمات سامنے آچکے ہیں پیر کے روز مکمل رپورٹ جمع کروائی جائے گی
دنیا بھر کے ترقی پذیر ممالک قرض لے کر پہلے Industrialized ہوتے ہیں اور Tradeable Industry کے زریعے زرمبادلہ کماتے ہیں
اسکے بعد سرکاری خرچ کر کے انفراسٹرکچر اور دیگر Non Tradeable انڈسٹری لگاتے ہیں.
1990 تک کم و بیش پاکستان بھی ایسا تھا.
پھر نواز شریف پاکستان کا وزیراعظم بنا
یہ لمز یونیورسٹی لاہور کے پروفیسر ڈاکٹر تیمور رحمان لال ھیں سنیں خصوصاً مسلم لیگ نواز اور پیپلز پارٹی کے لوگ اور ھمدرد #تم_ہٹاؤ_ہم_لائینگے_عمران#جیل_بھرو
نفسیاتی مریضوں کا خاندان یہ عورت کو خود کالج میں ایڈمیشن نہیں ملا تھا تو اس کے باپ کے سگنیچرز کی کیا اہمیت ہے🤣🤣🤣میں نے دنیا میں بیوقوف جاہل دیکھے مگر اس عورت اور اس کے پاگل باپ سے بڑا میں نے کوئی نہیں دیکھا
کراچی سے دبئی آنے والی پی آئی آے کی پرواز پی کے 213 میں مسافروں نے اس طرح گند مچایا ہوا تھا۔ پی آئی آے کی سروس اچھ چاہیئے لیکن ہم لوگ اپنے اعمال کب سدھاریں گے۔