Media Practitioner & TOT/Head of Central Assignment/Newsgathering/Input Deptt@EN-ExpressMediaGroup. Master Trainer Traditional & New Media/MOJO & Digital Media.
ایک ایک لفظ درست کہا اللہ کسی انسان کو ایسی دُور اندیشی سے بھی نواز سکتا ہے ،:کیا رُتبہ دیا ہے خدا نے اس شخصیت کو میرے رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں کیا علم دیا ہے اللّٰہ نے ۔تعریف میرے اللّٰہ کی اس بات میں کوئی شک نہیں
The enemy was being killed with missiles, but Abbas Araqchi killed millions more enemies with his smile.
Such a brave nation have a brave leaders long live nation and long live it’s leader
bless you all.!🙏🔥
ایران کی جنگ ایک دن میں ختم ہو جائے گی ۔ ٹرمپ
تیرہ دنوں بعد ایران کا صدر تہران کی سڑکوں پر عوام کے ساتھ ہے
اس میں کوئی شک نہیں شیطان نیتن یئو اور ٹرمپ یہ جنگ ہار چکا ہے
"How could it be done to you and your ancestors, and you turn around and do it to someone else?"
American Jewish actor and singer Mandy Patinkin passionately condemns Israel's leadership, calling PM Netanyahu dangerous for Jews globally and denounces Israel’s war on Gaza.
اس داڑھی والے نوجوان نے سول ہسپتال سے یہ بچہ اغوا کیا ہے۔
جس کی شناخت درکار ہے پلیز اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئر کریں تاکہ اس مجرم کو تلاش کرکے بچہ بازیاب کروایا جاسکے۔۔
اگر کوئی شہری اس کے متعلق جانتا ہے تو پلیز
متعلقہ تھانے پر اطلاع دیں۔
مزید اپڈیٹ👇
https://t.co/r71yBOuFmQ…
@KB_BUT Butt sb. very good program as usual. Javed Akhtar is a stinking personality and he has been doing it for a long time.
You probably have seen Javed Jabbar sb befitting reply.
This should be shown to these short-sighted actors.
https://t.co/g2vz4G1Nrb
ایک طرف پاکستان کی باڈی لینگویج دیکھیں!
مسکراہٹیں بکھیر رہے ہیں
دوسری طرف ہندوتوا دہشتگردوں کی فوج دیکھیں!
میڈیا سے منہ چھپا رہے ہیں
آپریشن بنیان المرصوص نے بھارت کا سارا غرور خاک میں ملا دیا
الحمداللہ
کہتے تھے عمران کو باہر نکالو تاکہ عوام متحد ہوسکے اور ناظرین اہلیان لبرٹی اپنی افواج کا شکریہ ادا کرنے کیلئے پہنچ چکے ہیں
چلیں اس جنگ کے بعد مودی کا رافیل برتری بیانیہ اور عمران کا مقبولیت بیانیہ تو وڑ گیا
فرانسیسی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ مودی حکومت نے پہلگام حملے کا جھوٹا بیانیہ گھڑنے کے لیے AI سے بنائی گئی تصاویر اور ویڈیوز کا سہارا لیا۔ یہ قومی سلامتی نہیں بلکہ ریاستی سرپرستی میں پھیلائی گئی دھوکہ دہی ہے۔ پلوامہ سے لے کر پہلگام تک، ان کی سیاست نفرت اور جنگی جنون پر قائم ہے۔