On behalf of the entire nation, I extend my heartfelt felicitations to General Syed Asim Munir, NI (M) on his well-deserved promotion to the rank of Field Marshal. His exemplary leadership during Operation Bunyan-um-Marsoos crushed enemy’s nefarious designs and brought great honor to our Motherland. Under his command, our valiant Armed Forces staunchly defended Pakistan’s sovereignty and territorial integrity with unity, courage and the highest standards of military professionalism. Today, Pakistan salutes Field Marshal Asim Munir as well as our brave countrymen, soldiers, martyrs, and their families.
Pakistan Hamesha Zindabad..!!
کل میں نے 200 لوگوں کو پروموٹ کیا۔۔۔ ان میں سے کم سے کم 100 ایسے ہیں جنہوں نے مجھے فالو ہی نہیں کیا تھا۔۔۔ بس ID کمنٹ کی تھی۔۔۔
مگر آج کے بعد ایسا نہیں ہو گا۔۔۔
آج کی پروموشن لسٹ بنا رہی ہوں۔۔۔
پروموشن لسٹ میں شامل ہونے کے لیے!!!
فالو کریں، ری پوسٹ 📷 کرکے کمینٹ میں Done لکھئے 📷
اس نابینا بچی سے مل کر میرا دل دہل گیا نو سال پہلے یہ نابینا نہیں تھی باپ کے لئے روتے روتے بینائی چلی گئی اگر اسکا باپ دہشت گرد ہے تو اسے عدالت میں پیش کرو اور سزا دلواؤ جس ریاست میں مظلوم لوگوں کو انصاف نہ ملے وہ ریاست کبھی اپنے پاؤں پر کھڑی نہیں ہو سکتی ہمیشہ بھکاری رہے گی
مشتاق صاحب صحافت پر پابندیاں کبھی سیاسی حکومتیں لگاتی ہیں کبھی کسی خفیہ ادارے کا سربراہ اور کبھی کوئی بہت بڑا بزنس مین بھی پابندیاں لگا دیتا ہے جب تک اس ملک میں فئیر اینڈ فری الیکشن کے ذریعہ اصلی پارلیمنٹ وجود میں نہیں آئے گی نہ میڈیا آزاد ہو گا نہ عدلیہ آزاد ہو گی
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، سیما بلوچ، ماہ زیب اور چند دیگر لاپتہ افراد کے لواحقین کو پولیس نے ایک مرتبہ پھر گرفتار کر لیا ہے۔ انہیں جیل شفٹ کر دیا گیا ہے
جبکہ دوسری جانب بلوچ خواتین کو تشدد کا نشانہ بناکر انہیں زور زبردستی کوئٹہ منتقل کرنے کی کوششیں بدستور جاری ہیں۔ ڈائیور کے انکار کے باوجود ریاست بضد ہے کہ لاپتہ افراد کے لواحقین کو اسلام آباد سے بدر کیا جائے جو ریاست کی بلوچستان سے نفرت کا واضح اظہار ہے۔
انسانی حقوق کی تنظیمیں اس بربریت پر آواز اٹھائیں
#MarchAgainstBalochGenocide
"We want nothing from Pakistan, nothing at all, we need our loved ones back that are forcibly disappeared" words of a participant of #MarchAgainstBalochGenocide.
ہمارے ساحل وسائل قبضے میں ہے،میڈیا عدلیہ حکومتیں ہمارےخلاف کھڑےہے،دنیا تک ہماری سچائی پہنچانے کےتمام راہ بندکئےگئےہےلیکن ہم پھر بھی نہیں جھکتے، کیونکہ ہمارےپاس وہ امیدیں ہےجنہیں دُنیا کی کوئی طاقت ہم سے چھین نہیں سکتی،ہماری امیدیں ہمارےلوگ ہیں
حب دھرنا
#MarchAgainstBalochGenocid
هي ڪٿان جي لعنتي پوليس آ جيڪا هن جهور پوڙهي سان هي سلوڪ ڪري رهي آهي
پر افسوس اڄ بلوچ نياڻيـن تي جيڪو ظلم ٿئي پيو ٿو شايد اھو ڪوفي وارن ڪربلا ۾ نه ڪيو ھجي اسرائيل فلسطين تي نه ڪيو ھجي ـ بلوچ نسل ڪشي بند ڪيو ـ شيم شيم شيم