میں اپنے لیے 60 ملین ڈالر کا گلف سٹریم جہاز خریدنا چاہتا تھا،
پھر مجھے یاد آیا کہ میری ماں ہر روز 10 کلومیٹر پیدل چل کر سکول جایا کرتی تھیں،
پھر میں نے جہاز خریدنے کی بجائے بچوں کے لیے 100 سکول بسیں خرید لیں
(کرسٹیانو رونالڈو)
لہسن کو کھانے کا طریقہ۔
سالن میں پکا کر کھانا کیسا ہے یا کچا کھانا کیسا ہے
لہسن کو کھانے کا اصل طریقہ کون سا ہے جو ہماری صحت کے لیے فائدہ مند ہو یہ سب جاننے کے لیے یہ ویڈیو دیکھیں۔
بواسیر کا علاج
Regarding piles problem
اس وڈیو کو دیکھے اور ہمارے جڑے رہیں اس طرح کے دلچسپ ٹپس کے لیے جو اپ کی صحت کے لیے فائدہ مند ہوں انشاءاللہ۔
کمنٹ باکس میں تبصرہ کرنا نہ بھولیے ۔ شکریہ
تھرڈ ڈویژن میں سادہ گریجوایشن پاس شخص پاکستان کا وزیراعظم بن جاتا ہے اور افشاں لطیف پنجاب یونیورسٹی سے ماسٹرز کرکے,وظائف لیکر,پنجاب سروس کمیشن کی ٹاپر سڑک پر ریڑھی لگاکر خوراک,تعلیم,رہائش ایسی بنیادی ضروریات سے محروم اپنے معصوم بچوں کو صرف اور صرف زندہ رکھنے کی کوششوں میں مصروف
پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی خاتون نے MMA کے مقابلے میں گولڈ میڈل جیت لیا🇵🇰.
ان کانام بانو بٹ ہے جنہوں نے ایک بار پھر پاکستان کا نام روشن کیا 🇵🇰❤️