My ist ever speech in provincial Youth Assembly,
(01)How to empower Youth
(02) Youth role in society
(03) Youth can change the society mindset
#Youthmpa#YouthEmpowerment
🔴🔴فیصلہ ہوگیا ہے ۔۔۔۔ جماعت اسلامی والے اسلام آباد آکر بیٹھ جائیں گے ، اوپر سے حکم آئے گا کہ جماعت اسلامی کو بھرپور کوریج دے ، دو دو رپورٹرز لائیو آئے، دھرنے سے اسپیشل ٹرانسمیشن کرائے جائے ، حافظ نعیم کا ہر خطاب لائیو دکھایا جائے ۔۔۔۔۔۔ دوسری طرف پی ٹی آئی پر شیلنگ ہوگی ، لاٹھی چارج ہوگا اور میڈیا پر مکمل بلیک اوٹ ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپکو شرم کرنا چاہے جس طرح آپ جھوٹ بول رہے ہوں، انصاف یوتھ ونگ کی تمام اضلاع اور تحصیلوں کیبنٹس مکمل ہے، یہاں تک وی سی پر کام شروع ہے، آپکو اور آپکی یوتھ کی فکر نہیں کرنی چاہیے ہیں، 27 ستمبر کے حوالے سے 10 کنونشن یوتھ والے کر چکیں ہیں،
یوتھ کیساتھ آپ لوگوں کی کیا دشمنوں ہے؟؟
ہاں کبھی کبھی بننا پڑتا ہے۔ جب نورین آپا کال کرے کہ ہمیں محصور کیا گیا ہے اور پنجاب پی ٹی آئی تنظیم اور پارلیمنٹرینز نہیں آرہے تو وزیراعلٰی خود رات کے ایک بجے نکل گئے۔ انہوں نے تو کوشش کی بہنوں کو خیبر پختونخوا لانے کی۔ ورنہ وہاں تو کسی نے کوشش تک نہیں کی۔
وزیراعلٰی کے پاس انصاف یوتھ ونگ کی صوبائی صدارت تھی جب وہ وزیر بنے تو عمران خان صاحب نے وہ عہدے سب حکومتی عہدیداروں سے لے لئے۔ طور صاحب کی آتے ہی سب تنظیمیں تحلیل کی گئی جو کہ دو سالوں میں نہیں بنی۔
سی ایم ہے کوئی ملٹی ٹاسک مشین نہیں کہ حکومت بھی چلائے، تنظیمیں بھی بنائے۔ رہائی تحریک کو بھی لیڈ کرے۔ پنجاب میں بھی جمود توڑے۔ سندھ اور کشمیر بلوچستان میں بھی تحریک چلائے۔ باقی کوئی عہدیدار نہیں ہیں کیا۔ یہ سلمان اکرم راجہ کی ذمہ داری ہے کہ تنظیمیں بنائے
سندھ اور پنجاب پی ٹی آئی ورکرز کے پاس اچھا موقع ہے اسلام آباد پہنچنے کا کہ وہ جماعت اسلامی کیساتھ مل کر پہنچے۔
کیونکہ جماعت اسلامی کیلے راستے کھلے ہیں آئین یہاں پر انکے احتجاج کیلے خاموش ہے اسلئے ہمارے ورکرز کو ان کے احتجاج میں شامل ہوکر پہنچنا ہوگا۔
سی ایم کے پی کے کی کیبنٹ اور تمام وفد کے قیام و تعام یہ سارے انتظامات کیے گئے ان کو کثیر تعداد میں میل سٹاف فراہم کیا گیا اس کے بعد طلوع افتاب سے پہلے میں اپنے بچوں کو لے کر اپنی امی کے گھر چلی گئی۔صبح میں نے اپنی گاڑی کی ڈگی میں کھانا لوڈ کروایا کیونکہ ایک دن قبل کیٹرنگ کے ٹرک اور دیگوں کو پولیس نے اپنی حراست میں لے کر سارے عملے کو گرفتار کر لیا تھا۔پولیس نے میرے گھر کے باہر سخت ناکے لگائے ہوئے تھے مجھے میرے بچوں سمیت میرے ہی گھر میں داخل ہونے نہیں دیا جا رہا تھا میں ایک ناکے سے دوسرے ناکے تک پیدل چلتی رہی طویل وقت تک میں اپنے بچوں کے ساتھ اپنے ہی گھر کے اگے مین روڈ پر خوار ہوتی رہی اور راہگیر یہ سب تماشہ دیکھتے رہے ۔مجھے اور میرے بچوں کو نہایت ہی شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا ۔
مریم کلثوم اکرم کا ٹویٹ @Maryam_Kalsoom1
صدر انصاف یوتھ ونگ ساؤتھ ریجن عبدالواسع محسود نے گزشتہ رات پیش آنے والے یوتھ ونگ کنونشن واقعے کے بعد ڈسٹرکٹ کونسل ہال کا دورہ کیا اور یوتھ ونگ کے کارکنان و دیگر پارٹی ذمہ داران کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔
اس موقع پر انہوں نے کنونشن ہال میں پیش آنے والے واقعے کی تفصیلات بی
پریس ریلیز
صدر انصاف یوتھ ونگ ساؤتھ ریجن عبدالواسع محسود، انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن کے بانی رہنما سلمان بیٹنی اور آئی ایل ایف کے ممبر نے مشترکہ پریس ریلیز میں کہا ہے کہ کل رات ڈی آئی خان میں کنونشن ہال کے اندر انصاف یوتھ ونگ کے کارکنان پر دھاوا بولنے والے سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد کے خلاف صوبائی حکومت فوری ایکشن لے۔
صوبائی حکومت کو مطالبہ کیا جاتا ہے کہ آج شام 5 بجے تک مذکورہ واقعے میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔
اگر شام 5 بجے تک ذمہ دار افراد کے خلاف کارروائی نہ کی گئی تو آئندہ کا لائحہ عمل دوبارہ اعلان کیا جائے گا۔
ہم کارکنان کے ساتھ پیش آنے والے اس واقعے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ واقعے کی شفاف تحقیقات کرکے ذمہ داروں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔
سہیل افریدی جب سے وزیر اعلی بنا ہے تب سے سہیل افریدی نے انصاف یوتھ ونگ سے انتقام لینے کی پوری کوشش کی پہلے صوابی دھرنے کے وقت اب یہاں تک کے اج بھی یہ کاروائی سہیل اور مائنس عمران خان گروپ کے کہنے پر ہوئی کیونکہ اصل میں یہ سب خالد خورشید کے دشمن ہے
ڈی آئی خان
کل رات کنونشن کے دوران پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے کے حوالے سے ڈی آئی خان میں یوتھ اور دیگر ساتھیوں کے ہمراہ اہم مشاورتی اجلاس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اجلاس میں موجودہ صورتحال اور آئندہ کے لائحۂ عمل کے حوالے سے مشاورت جاری ہے۔
ڈی آئی خان
کل یوتھ ونگ کی جانب ریلیز عمران خان کنونشن پر پاکستان کے اداروں کا کریک ڈاؤن بینر سب سامان جلا دیا گیا اور سامان تھوڑ دیا گیا
ورکروں سے موبائل چھین کے لے گئے
صوبائی حکومت اس پر ایکشن ص
سخت ایکشن لیں اپنی صوبائی حکومت میں اگر یہ سب کچھ ہوتا رہا تو لانگ مارچ تو دور ہم
وتھ ونگ ڈی آئی خان کی میٹنگ جو ریلیز عمران خان کنونشن کے سلسلے میں تھی اس پر تقریباً 40 نامعلوم مسلح افراد نے دھاوا بول دیا۔ حملہ آور کنونشن کا سامان اپنے ساتھ لے گئے، کرسیاں توڑیں اور یوتھ ونگ کے نوجوانوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا لڑکوں کے موٹر سائیکلوں کو آگ لگائی
پاکستان کا پہلا وزیر اعلیٰ ہے جس کا آپریشن اپنے آبائی حلقے کے ایک سرکاری اسپتال میں ھوا ہے، جو لوگ اس اسپتال کے خلاف پروپیگنڈے کرتے تھیں آج جواب مل گیا ھوگا،
اللہ تعالیٰ جلد از جلد سردار صاحب کو صحت کاملہ عطاء فرمائے آمین ثمہ آمین
@AliAminKhanPTI@FaisalAminKhan
Didn’t want to share these images but some people (with questionable parentage) are making propaganda.
This is @AliAminKhanPTI who was given electric shocks at the back of his neck during custody of Punjab Police, this has been a nagging wound that he was carrying since years & eventually a surgery was done to remove it.
9 stitches on the back of the neck that’s what it is.
I have no apologies to offer & say this: Hope & pray people doing propaganda on his health or their loved ones get something like this (or even worse) to understand know how it really feels.
اس وقت شدید کریک ڈاؤن کیا جا رہا
ضلعی صدر یوتھ ونگ راجہ علی منہاس کے گھر ریڈ کرکے گرفتار کر لیا باقی عہدیداروں کے گھر بھی ریڈ مارے جا رہے اسلام آباد و پنجاب میں درجنوں عہدیداروں کو پچھلے ایک ہفتے میں چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرکے گرفتار کیا گیا
انشاءاللہ ہر ظلم کا حساب ھو گا
عمران خان کو تمام مافیاز کے اتحاد کے مضبوط قبضے سے نکالنا چاہتے ہیں لیکن صرف ایک وزیراعلی پر انحصار کیا جاتا ہے،باقی اکثریت تماش بین بن جاتے ہیں۔
ہم نے بطور پارٹی علی آمین گنڈاپور کے ساتھ جو زیادتی کی تھی وہی ظلم سہیل افریدی کے ساتھ اب کررہے ہیں۔
اتنا اہم اور شائد ہر لحاظ سے آخری بڑا لانگ مارچ ہے اور آپ ہر صوبے میں پارٹی کی سرگرمیاں دیکھیں۔
سوائے سہیل افریدی باقی کون 27 ستمبر کے لانگ مارچ کے لئے ماحول بنارہا ہے ؟ کیوں باقی سب چھپ بیٹھے ہیں،اس دفعہ منتخب نمائندے،وزراء،سنیٹرز آگے ہونگے اور ورکرز پیچھے ہونگے،کوئی میدان چھوڑ کر نہیں جائیگا،اسکی گارنٹی کون دیگا ؟