ڈاکٹر فیصل کا مطالبہ 🚨🚨
مجھے خان صاحب کو دیکھے ہوئے تقریباً 2 سال کا عرصہ گزر گیا ہے، عمران خان کے مؤثر اور جامع علاج کے لیے ذاتی ڈاکٹرز کو رسائی عمران خان تک رسائی دی جائے
شدید بارش کے باوجود کے پی میں آپریشن جاری ہے ۔۔۔۔اب تک 620 منصوبوں کو موت کے گھاٹ اتارا جا چکا ہے ، آپریشن کے تین ہتھوڑے، دو چھنننیاں اور ایک بیلچہ اس میں زخمی ہوچکی ہییں، لیکن پرعزم انداز میں کہیں کوئی تختی، بورڈ، پنیافلکس، تصویر نہیں رہنے دینا اگلے 3ماہ میں پورے صوبے میں لال اور سرخ رنگ ختم کرنے کا عزم۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
اللّه معاف کرے ۔۔۔
دنیا مکافات عمل ہے ۔
یہی وہ راجہ ریاض ہے جو عمران خان کو گولیاں لگنے پر اس کا ویل چیئر پر مذاق اڑاتا تھا
اج خود مہروں کی بیماری میں مبتلا ہو کر ویل چیئر پر آ گیا ہے