ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس بھرتی 2024–26 کے معاملے پر امیدواروں میں شدید تشویش، پہلے سے کوالیفائیڈ کو نظر انداز کر کے نئی بھرتی کی تیاری پر سوالات، امیدواروں نے اعلیٰ حکام سے فوری انصاف اور تقرری کے عمل کی تکمیل کی اپیل کر دی۔ @abbasHQahmed@aliimranabbasi@MohsinnaqviC42
ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس بھرتی 2024–26 کے معاملے پر امیدواروں میں شدید تشویش، پہلے سے کوالیفائیڈ کو نظر انداز کر کے نئی بھرتی کی تیاری پر سوالات، امیدواروں نے اعلیٰ حکام سے فوری انصاف اور تقرری کے عمل کی تکمیل کی اپیل کر دی۔ @abbasHQahmed@aliimranabbasi@MohsinnaqviC42
اسلام آباد:ذرائع کےمطابق #SP انڈسٹریل عدیل اکبرکی ناگہانی موت پرپاکستان بھرکےتقریبا300سےزائد #PSP افسران جن میں اے ایس پیز،ایس پیزاورایس ایس پیزشامل ہیں نےحکومت پاکستان سےمطالبہ کیاہےکہ سابق آئی جی بلوچستان عبدالخالق شیخ اورڈی آئی جی بلوچستان معروف صفدرواہلہ نےجوعدیل اکبرکےخلاف جھوٹی انکوائری کی جوبعدمیں داخل دفترہوئی تھی ان دونوں افسران کوڈسمس فرام سروس کیاجاے،
عدیل اکبرکی بیوہ اوربیٹی کواس ظلم کے ازالہ کےطورپرمکمل شہداپیکج دیاجاے
اوراگر #PSP افسران کےیہ مطالبات پورےنہیں ہوتےتوتمام افسران کام چھوڑ کرلمبی چھٹی کےلئےاپلائی کردیں گے۔
@CMShehbaz@MohsinnaqviC42@ICT_Police
تھانہ I-9 کی حدود میں رینجرز اہلکار احسن عباسی شہید کے قتل میں ملوث سفاک مرکزی ملزم کو ایس ایچ او شاہد زمان کی ٹیم نے ٹریس کر لیا۔ ملزم درجنوں سنگین وارداتوں میں مطلوب تھا۔ قانونی کارروائی جاری ہے۔ انصاف کی امید ہے۔ @ICT_Police#IslamabadPolice#PunjabPolice#RawalpindiPolice
اسلام آباد: @ICT_Police تھانہ ترنول گزشتہ رات ترنول میں ڈاکو دو گھنٹے تک دکانیں لوٹتے رہے،
اسلام آباد پولیس کے صبر اور برداشت کو سلام کوئی جلد بازی نہیں کی نہ اس ٹائم 15 آئی ہے ملزمان دو گھنٹے تک "ریٹیل بزنس ریویو" (ڈکیٹی) کر کے آرام سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگے ۔
#Well_Done_IslamabadPolice
@DIG_Operations
ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس کی نفری کو غلط بیانی سے ہیڈ کوارٹر بلوایا گیا، جہاں DIGاورSSP کا نازیبا الفاظ کا استعمال اور دھکے دیے۔ نفری کے پاس گرم کپڑے و سامان نہیں، رات کو لاہور روانگی ہے۔ اہلکاروں میں شدید پریشانی، سینئر افسران سے نوٹس کی اپیل۔ @ICT_Police@aliimranabbasi
ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس کی نفری کو غلط بیانی سے ہیڈ کوارٹر بلوایا گیا، جہاں DIGاورSSP کا نازیبا الفاظ کا استعمال اور دھکے دیے۔ نفری کے پاس گرم کپڑے و سامان نہیں، رات کو لاہور روانگی ہے۔ اہلکاروں میں شدید پریشانی، سینئر افسران سے نوٹس کی اپیل۔ @ICT_Police@aliimranabbasi
اسلام آباد ایئرپورٹ سے واپسی پر پولیس اہلکار شہریوں سے بھتہ لیتے ہوئے👇رشوت خوری دارالحکومت میں پولیس کی ملی بھگت کے بغیر ممکن ہی نہیں۔کبھی کبھار کوئی شہری ہمت کر کے ویڈیو بنا لیتا ہے ورنہ یہ کہانیاں روز کی ہیں.
@aliimranabbasi@MohsinnaqviC42@PakPMO 🎭 @ICT_Police#Curruption
شہر کو ایسے بند کیا ہے جیسے سارا شہر ٹی ایل پی کا فالور ہو نکل کے انکے احتجاج میں پہنچ جائے گا۔
انتظامیہ کیوں بھول جاتی ہے یہاں عام انسان بستا ہے جس کی شادی ہوسکتی ہے جس کو کوئی بیماری ہوسکتی ہے۔ سارا شہر بند کر کے آپ اپنی ذمہ داری پوری کررہے ہیں؟
@MohsinnaqviC42@ICT_Police
اسلام آباد قتل وغارت کاسلسلہ نہ رک سکا،تھانہ نون کی حدودمیں سرعام دن دھاڑےایک شخص کوقتل کردیاگیا
وفاقی پولیس افسران کیاکررہےہیں وزیراعظم پاکستان وفاقی وزیرداخلہ اگرموجودہ افسران وفاق کوسنبھال نہیں سکتےتوپاکستان سےدوسرےافسران تعینات کریں وفاق کو کم ازکم لیاری تونہ بنائیں،دوسرےافسران آنےسےشائدآئی جی کی ٹیم تواچھی بن سکے۔
عوام کوروزانہ کی بنیادپربےگناہ خون بہایاجارہاہےآپ پسندناپسند کوفی الحال ایک طرف کریں۔
@CMShehbaz@MohsinnaqviC42@ICT_Police
اسلام آباد:فوڈاتھارٹی کی نااہلی وفاق میں سرعام کیمیکل سےتیارکردہ دودھ فروخت ہونےلگا
جعلی دودھ فروخت کرنےوالا مافیاسرعام عوام کی زندگیوں سےکھیل رہاہےمگرفوڈاتھارٹی خواب خرگوش کےمزےلےرہی ہے
حکام بالا کوسب سےپہلےتوفوڈاتھارٹی کےخلاف کاروائی کرکےانکااحتساب کرناچاہیےجن کی نااہلی یامبینہ ملی بھگت سےوفاق میں مکروہ دھندہ جاری ہے۔
@dcislamabad
📢 نیشنل پریس کلب اسلام آباد پر پولیس حملے کیخلاف پی ایف یو جے کا اعلان، 3 اکتوبر کو ملک گیر یوم سیاہ منایا جائے گا 🏴
تمام پریس کلبوں پر سیاہ پرچم لہرائے جائیں گے اور احتجاجی مظاہرے ہوں گے۔ پریس کلب کا تقدس پامال کرنا 40 ہزار صحافیوں کی چار دیواری پامال کرنے کے برابر ہے۔
نیشنل پریس کلب پر پولیس کا دھاوا! 📹 سی سی ٹی وی فوٹیج میں واضح ہے کہ سب سے پہلے ایس ایچ او کوہسار خرم اندر گھسا، پیچھے دیگر ،انتظامیہ کا جواز جھوٹا، اصل ہدف احتجاج کور کرنے والے صحافی تھے۔ 📰
@ICT_Police@MohsinnaqviC42 آئی جی اسلام آباد کو اس شرمناک حرکت پر مستعفی ہونا چائیے۔
اسلام آباد پولیس نے پریس کلب کا تقدس پامال کر دیا۔ کشمیریوں کے احتجاج کی کوریج کرنے والے صحافیوں پر بدترین تشدد، ڈنڈے مار کر گھسیٹتے ہوئے باہر نکالا گیا۔ یہ کھلا حملہ آزادی صحافت پر ہے۔
اس سب کا ذمہ دار آئی جی اسلام آباد ہے جس کو اس واقعے کے بعد فوری تبدیل ہونا چائیے۔ @PakPMO