السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر ✨
*بعض اوقات مشکلات اور تکلیفیں اللہ تعالیٰ کی ایسی رحمت بن جاتی ہیں جو انسان کو غفلت سے جگا کر اپنے رب کی طرف لوٹا دیتی ہیں۔ اگر انسان کو ہمیشہ آسانیاں ہی ملتی رہیں تو وہ اپنی محتاجی بھول کر حد سے گزر سکتا ہے*🫰🏻🫠❤️🩹
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر و جمعہ مبارک 💖
*اللہ کے نبی ﷺ فرماتے ہیں*
"مجھے اللہ تعالیٰ سے امید ہے کہ عاشوراء کا روزہ گزشتہ ایک سال کے گناہوں کا کفارہ بن جائے گا۔"
*(صحیح مسلم)*
السلامُ علیکم و صبح بخیر
اللَّهُمَّ أَهِلَّهُ عَلَيْنَا بِالْيُمْنِ وَالْإِيمَانِ، وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ، رَبِّي وَرَبُّكَ اللَّهُ
ترجمہ: اے اللہ! اس چاند کو ہم پر برکت، ایمان، سلامتی اور اسلام کے ساتھ طلوع فرما۔ (اے چاند!) میرا اور تیرا رب اللہ ہی ہے
( سنن ترمذی:3451)
جب باقی سب پیچھے ہٹ گئے تو وہ آدمی مضبوط کھڑا رہا، اور یہ تنہا اسے الگ کر دیتا ہے۔ اس قسم کی ریڑھ کی ہڈی کا احترام کرنے کے لیے آپ کو اس سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو@TeamPakPower
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر ♥️
"لَئِن شَكَرْتُمْ لَأَزِيدَنَّكُمْ"
(اگر تم شکر کرو گے تو میں تمہیں اور زیادہ دوں گا)۔
آج کی صبح اپنی نعمتوں پر اللہ کا شکر ادا کریں، تاکہ وہ آپ کے آنے والے کل کو مزید روشن کر دے گا