آج تیرے اس ابو نے اپنی تقدیر پر مہر لگا دی. جس دین میں انبیاء اولیاء خلفاء کو تاحیات استثنعی حاصل نہیں جہاں حضرت عمر رضی اللہ عنہ اور حضرت علی کرم اللہ وجہہ جیسی عظیم ہستیاں بھی قاضی وقت کی عدالت میں پیش ہوے وہاں ایک معمولی مسلمان صرف طاقت کے نشے میں خود کو ہر قانون سے بالاتر سمجھ رہا ہے. کیا یہ ان عظیم ہستیوں کی توہین کے مترادف نہیں؟ لیکن پٹواری مفاد کے پجاری کو یہ باتیں سمجھ نہیں آنی.
اتنا خوف کسکا ہے؟ اور ایسے کیا جرائم کیے اور کرنے کا ارادہ ہے جسکی پوچھ تاچھ سے بچنے کی کوشش ہے. لیکن اللہ کی بارگاہ میں کیسے بچے گا؟ وہاں کونسا استثنعی کونسا غلام قاضی ہوگا؟ ضیاء الحق نے بھی ایسی کوشش کی تھی اور اس دن اس نے بھی اپنی تقدیر پر مہر لگا دی تھی. پھر اسکا وحشناک حشر دنیا نے دیکھا. اب اسکی بھی الٹی گنتی شروع.
@Momin_Speaks یہ ختم نئ جناب مرشدکہ ڈرسےآئینی پاکستان ہی چینج کرلیاسناہےجس سےکروایااسنےلندن پلان کایہ ترمیم بھی حصہ تھی منافق انسان کیونکہ اتنےسرعام قاتل کوکسےاثتثنہ حاصل ہےکساجنڈےپہ کام کررہاہےنواز گ کیوں ملک کہ عوام کوسرعام گولی ماری جارہی ہےکیافوج بس ان جرنیل اورشریف فیملی کی ملازم ہے
@111Brigade1947 ھا ھا ھا
تم لوگ جتنا مرضی زور لگا لو اسکی عزت میں کمی نہیں ھو سکتی ہر گزرتے دن کے ساتھ اس کی عزت میں اضافہ ھوتا جا رھا ہے
اللہ کا عزاب آئے گا بہت جلد انشاء اللہ ان لوگوں پہ جنہوں نے ملک اور قوم کو رسوا کیا ہے
@MuhammaddNawaz@OfficialDGISPR پاکستان میں ظلم بہت بڑھ چکا ہے
اب انشاء اللہ ظالم اپنے ظلم کے ساتھ مٹ جائے گا۔
عروج کو زوال ہے۔ضیاالحق ۔مشرف اگر وہ نہیں رہے تو رہے گا یہ بھی نہیں